وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں توسیع کر دی، حج پر جانیوالے افراد کیلئے خوشخبری
اسلام آباد (این این آئی)وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی میں دو دن کی توسیع کردی۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی میں دو دن کی توسیع کردی ہے، اس حوالے سے وزارت مذہبی امور نے سٹیٹ بینک کو توسیع کیلئے لیٹر لکھ دیا ہے۔ ترجمان… Continue 23reading وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں توسیع کر دی، حج پر جانیوالے افراد کیلئے خوشخبری