سندھ حکومت نے کورونا آرڈیننس سے بجلی اور گیس بلز میں رعایت کی شق خارج کردی
کراچی (این این آئی) گورنر سندھ کے اعتراضات کے بعد کورونا ریلیف ایمرجنسی آرڈیننس سے بجلی اور گیس کے بلز میں رعایت کی شق خارج کردی گئی ہے۔سندھ حکومت نے کورونا ریلیف ایمرجنسی آرڈیننس پر گورنر سندھ عمران اسماعیل کے اعتراضات دور کردیے، گورنر سندھ نے آرڈیننس میں عوام کو بجلی اور گیس بل میں… Continue 23reading سندھ حکومت نے کورونا آرڈیننس سے بجلی اور گیس بلز میں رعایت کی شق خارج کردی



































