جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

یہ ہے تبدیلی؟ نوکری نہ ملنے پر ایم اے پاس خاتون 3000 ماہانہ پر غلہ منڈی میں جھاڑو لگانے پر مجبور

datetime 22  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم اے پاس خاتون حالات کے ہاتھوں مجبور ہو کر صفائی ستھرائی کرکے اپنے خاندان کا پیٹ پالنے پر مجبور،تفصیلات کے مطابق وہاڑی میں ایم اے پاس خاتون نے ملازمت نہ ملنے پر ہمت نہ ہاری اور صفائی ستھرائی کا کام کر کے اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پالنا شروع کر دیا۔وہاڑی سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کی والدہ نے پوری زندگی محنت مزدوری

کرکے اپنی بیٹی کو پڑھایا لکھایا لیکن اسے نہ تو سرکاری نوکری مل سکی اور نہ کہیں اچھی ملازمت۔جس پر اس خاتون نے ہمت نہ ہاری اور روزانہ غلہ منڈی سمیت مختلف دفاتر میں صفائی ستھرائی کا کام شروع کر دیا جس کے عوض انہیں ماہانہ 3000 ہزار روپے تنخواہ ملتی ہے جس سے وہ اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پال رہی ہیں۔انہوں نے وزیر اعظم سے نوکری دلوانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…