وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں آج کابینہ کا اجلاس ، سات نکاتی ایجنڈا جاری
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس (آج) منگل کو ہوگاجس میں سات نکاتی ایجنڈا پر غور کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق انتخابی اصلاحات سے متعلق رپورٹ کابینہ میں پیش کی جائے گی،وفاقی کابینہ ملکی معاشی و سیاسی صورتحال پر غور کرے گی ،ملک میں کورونا… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں آج کابینہ کا اجلاس ، سات نکاتی ایجنڈا جاری




































