جمعہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2025 

روٹی نہ پکانے پر شوہر نے بیوی کی پٹائی کردی، سالوں نے غصے میں آکربہنوئی کو قتل کر دیا

datetime 1  جون‬‮  2020
فوٹو:انٹرنیٹ
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میاں چنوں (این این آئی)میاں چنوں میں روٹی نہ پکانے پر شوہر نے بیو ی کی پٹائی کردی جس کی اطلا ع ملنے پر خاتون کے بھائی گھرپہنچ گئے اور بہنوئی کو اس قدر مارا کہ وہ جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق میاں چنوں کے علاقے منشاء موڑ میں روٹی پکانے سے انکار پر عبدالقیوم نے اپنی بیوی کو مارا اور انہیں

شدید زخمی کر دیا۔اس بات کی اطلاع ملنے پر خاتون کے 2 بھائی اور دیگر ورثاء گھر پہنچ گئے اور بہنوئی کو ڈنڈوں سے مارنا شروع کر دیا۔ پولیس کے مطابق مارکی وجہ سے بہنوئی موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جب کہ ملزمان فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ کی مزید تحقیقات کے بعد مقدمہ درج کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…