ٹیکس ریونیو میں 17فیصد اور اندرونی ٹیکسز میں 27فیصد اضافہ، ایف بی آراخباری خبروں کو غلط قرار دے دیا
اسلام آباد (این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے ٹیکس ریوینیو سے متعلقہ اخباری خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر نے رواں مالی سال کے سات ماہ میں ریکارڈ 2407ارب روپے کا ریونیو حاصل کیا ہے جو کہ پچھلے سال کے سات ماہ میں اکھٹا ہونے والے 2062ارب روپے… Continue 23reading ٹیکس ریونیو میں 17فیصد اور اندرونی ٹیکسز میں 27فیصد اضافہ، ایف بی آراخباری خبروں کو غلط قرار دے دیا