جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کی مرنے کی بددعاؤں کا بھارتی شہری کا ٹویٹ لائیک کرنے پر ڈان تنقید کی زد میں سوشل میڈیا صارفین کے آڑے ہاتھوں لینے پر ڈان کو معافی مانگنا پڑگئی، ڈان کی اپنے اقدام پر وضاحتیں‎

datetime 21  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی شہری نے ڈان پول پر کمنٹ کرتے ہوئےبد دعا دی کہ عمران خان کی کرونا وائرس سے موت ہوجائے ، ڈان نیوز نے بھارتی شہری کی بددعا کے کمنٹ کو لائیک کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق فیصل ایدھی کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد ڈان نیوز نے پول شروع کیا جس میں سوال پوچھا گیا کہ فیصل ایدھی میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد کیا

وزیراعظم کو بھی کرونا ٹیسٹ کرانا چاہیے ؟ جس کے جواب میں مختلف صارفین نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے تاہم ایسے میں ایک بھارتی شہری نے کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ میرا خیال ہے کہ عمران خان کو ٹیسٹ نہیں کرانا چاہئے بلکہ سب سے بہترین طریقہ اس سے چھٹکارا (موت) ہے۔ جسے ڈان نیوز کی جانب سے لائیک کر دیا گیا۔ جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے کھل کر ڈان نیوز پر تنقید کی جس کےبعد ڈان نیوز کو معافی مانگنا پڑ ی ۔ کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کیخلاف ڈان نیوز کا بغض باہر آرہا ہے ۔ ڈان نیوز نے وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈان نیوز نے لکھا کہ ڈئیر صارفین ! یہ غیر ارادی طور پر انسانی غلطی سے ٹویٹ لائیک ہوا ہے ۔ ہم خلوص دل کیساتھ ایسا ہونے پر معافی مانگتے ہیں اور یقین دہانی کراتے ہیں کہ ایسے آئندہ نہیں ہو گا ۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…