گیس کسی جہاز سے خارج نہیں ہوئی، زمین سے پراسرار طور پر نکلی ہے، کراچی واقعہ پر علی زیدی نے حیران کن بات کر دی
کراچی (این این آئی) وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی نے کہا ہے کہ گیس کے اخراج کا واقعہ کسی جہاز کے لنگرانداز ہونے سے پیش نہیں آیا، جیکسن مارکیٹ کے قریب زمین سے یہ گیس نکلی ہے تاہم اس کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، کسی پر الزام نہیں لگا سکتے۔نجی ٹی… Continue 23reading گیس کسی جہاز سے خارج نہیں ہوئی، زمین سے پراسرار طور پر نکلی ہے، کراچی واقعہ پر علی زیدی نے حیران کن بات کر دی