اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کا شیڈول جاری

datetime 21  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن انتظامیہ کی جانب سے پی اٰئی اے کی خصوصی پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ۔پی آئی اے کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق اسلام آباد سے خصوصی پرواز پی کے 701 لندن روانہ ہوئی ہے ،پی آئی اے کا کارگو طیارہ بھی اسلام آباد سے

چین کے شہر چینگ ڈو روانہ ہوئی ، اسلام آباد سے لندن پرواز پی کے 785 دوپہر ایک بجے جائے گی ، برطانوی شہریوں کو لینے غیر ملکی پرواز کیو آر پاکستان پہنچے گی اور پرواز کیو آر 7512 بھی کچھ دیر میں اسلام آباد سے برطانوی شہریوں کو لیکر دوحہ روانہ ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…