فیصل ایدھی وزیر اعظم آفس میں کتنی دیر کیلئے موجود رہے،کس کس سے ہاتھ ملایا؟خود ہی سب کچھ بتا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کہنا ہےکہ وہ وزیراعظم آفس میں 6 سے 7 منٹ رہے جہاں کسی سے ہاتھ تک نہیں ملایا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل ایدھی نے کہا کہ گزشتہ ہفتے بدھ کو ان کی عمران خان سے ملاقات ہوئی تھی وہ وزیراعظم آفس… Continue 23reading فیصل ایدھی وزیر اعظم آفس میں کتنی دیر کیلئے موجود رہے،کس کس سے ہاتھ ملایا؟خود ہی سب کچھ بتا دیا


































