پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سابق ایم پی اے سردار عاطف کا مفرورملزم بیٹا باسط مزاری گرفتار

datetime 1  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گھوٹکی(این ا ین آئی)مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے سردار عاطف مزاری کے مفرور ملزم بیٹے باسط مزاری کو گھوٹکی سے گرفتار کر لیا گیا۔ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر فرخ علی کے مطابق سابق ایم پی اے کے قتل میں ملوث ان کے بیٹے عبد الباسط مزاری کو محلہ محبوب شاہ سے گرفتار کیا گیا، ملزم روجھان میں اپنے والد کے قتل کے بعد خانپور کے علاقے چاچڑاں شریف میں روپوش تھا۔پولیس کیمطابق

اطلاع ملنے پر کارروائی کی گئی تو ملزم فرار ہوتے ہوئے پکڑا گیا، کارروائی میں راجن پور، رحیم یار خان اور گھوٹکی پولیس نے حصہ لیا۔خیال رہے کہ مسلم لیگ ن کے ایم پی اے عاطف مزاری کو 27 مئی کو روجھان میں ان کے گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔مقتول کے دوسرے بیٹے نے پولیس کو بیان دیا تھا کہ اس کے بھائی کا ذہنی توازن صحیح نہیں ہے، تاہم پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…