پاکستانی ایک سال میں کتنے روپے کے سیگریٹ پھونک جاتے ہیں؟حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کوبتایاگیا ہے کہ پاکستانی 147 ارب روپے کے سگریٹ ایک سال میں استعمال کرتے ہیں ۔وقفہ سوالات کے دور ان وزارت قومی صحت نے انکشاف کیا کہ پاکستانی ایک سو تینتالیس ارب روپے کے سگریٹ ایک سال میں استعمال کرتے ہیں ،سگریٹ استعمال کرنے کے نتیجے میں ایک لاکھ… Continue 23reading پاکستانی ایک سال میں کتنے روپے کے سیگریٹ پھونک جاتے ہیں؟حیرت انگیز انکشاف