سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ، مذکرات کامیاب ، احتجاج ختم کرنے کا اعلان
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کے تنخواہوں میں اضافے کیلئے سیکریٹری خزانہ سے مذاکرات کامیاب ہوگئے ۔سیکرٹری خزانہ نوید کامران بلوچ نے 5 مارچ تک مسئلہ حل کرنے کی یقین دھانی کرادی، احتجاجی ملازمین نے اعلان کیاکہ 5 مارچ تک ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں،5 مارچ تک بازوں پر سیاہ پیٹاں باندھ… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ، مذکرات کامیاب ، احتجاج ختم کرنے کا اعلان