کورونا کیخلاف فرنٹ لائن ورکرز اور پروفیشلز کو دوران ڈیوٹی جانی نقصان پر شہید پیکیج دینے کا اعلان ، وزیراعلیٰ پنجاب کا شاندار فیصلہ
لاہور( این این آئی )وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن ورکرز اور پروفیشلز کو دوران ڈیوٹی جانی نقصان پر شہید پیکیج دینے کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب نے لکھا کہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے میں جس طرح ہمارے… Continue 23reading کورونا کیخلاف فرنٹ لائن ورکرز اور پروفیشلز کو دوران ڈیوٹی جانی نقصان پر شہید پیکیج دینے کا اعلان ، وزیراعلیٰ پنجاب کا شاندار فیصلہ































