جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

فضائی سفر بھی مہنگا، حکومت نے بیرون ملک سفر کرنے والے ہر مسافر سے 28 سو روپے ٹیکس وصول کرنے کا اعتراف کرلیا

datetime 7  فروری‬‮  2020

فضائی سفر بھی مہنگا، حکومت نے بیرون ملک سفر کرنے والے ہر مسافر سے 28 سو روپے ٹیکس وصول کرنے کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایوان بالا اجلاس وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں سے 2800 روپے فی مسافر ٹیکس وصول کیا جاتا ہے، اندرون ملک سفر کرنے والوں سے یہ ٹیکس اب نہیں لیا جاتا۔ جمعہ کو ایوان بالا میں… Continue 23reading فضائی سفر بھی مہنگا، حکومت نے بیرون ملک سفر کرنے والے ہر مسافر سے 28 سو روپے ٹیکس وصول کرنے کا اعتراف کرلیا

لاہور میں اسحاق ڈار کی کروڑوں روپے کی رہائش گاہ کو غریب عوام کے لئے پناہ گاہ میں تبدیل کردیا گیا

datetime 7  فروری‬‮  2020

لاہور میں اسحاق ڈار کی کروڑوں روپے کی رہائش گاہ کو غریب عوام کے لئے پناہ گاہ میں تبدیل کردیا گیا

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی رہائشگاہ کو پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارکے گلبرگ تھری میں واقعہ 4 کنال 17مرلے پر مشتمل گھر میں بیڈز لگادئیے گئے ہیں اور ایک وقت میں 40افراد رہائش رکھ سکیں گے۔ احتساب عدالت نے نیب… Continue 23reading لاہور میں اسحاق ڈار کی کروڑوں روپے کی رہائش گاہ کو غریب عوام کے لئے پناہ گاہ میں تبدیل کردیا گیا

جعلی پیر نے تعویذ دینے کے بہانے خاتون کو ز یادتی کا نشانہ بنا ڈالا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 7  فروری‬‮  2020

جعلی پیر نے تعویذ دینے کے بہانے خاتون کو ز یادتی کا نشانہ بنا ڈالا، انتہائی افسوسناک واقعہ

لودھراں (این این آئی)لودھراں میں جعلی پیر نے تعویز لینے کے لیے آنے والی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق چک نمبر 368 ڈبلیو بی کی رہائشی زوار مائی زوجہ ملازم حسین کو اس کا عزیز محمد افضل عرف پپو کالے یرقان… Continue 23reading جعلی پیر نے تعویذ دینے کے بہانے خاتون کو ز یادتی کا نشانہ بنا ڈالا، انتہائی افسوسناک واقعہ

اختلافات یا بیماری، حکومت نے چیئرمین ایف بی آرشبر زیدی کا متبادل لانے کا اشارہ دے دیا

datetime 7  فروری‬‮  2020

اختلافات یا بیماری، حکومت نے چیئرمین ایف بی آرشبر زیدی کا متبادل لانے کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین شبر زیدی کے جلد صحت یاب نہ ہونے کی صورت میں ان کا متبادل لانے کا اشارہ دیدیا۔مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران کہا کہ منی بجٹ لائے جانے اور ایف بی… Continue 23reading اختلافات یا بیماری، حکومت نے چیئرمین ایف بی آرشبر زیدی کا متبادل لانے کا اشارہ دے دیا

پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،دی اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ میں انکشاف

datetime 7  فروری‬‮  2020

پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،دی اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ میں انکشاف

لاہور(این این آئی)برطانوی مشاورتی کاروباری ادارے ”دی اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ“نے پاکستان میں مہنگائی کے سلسلے میں ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ مہنگائی کھانے پینے کی اشیا ء کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق ہے اور اشیا ء کی رسد میں تعطل قیمتوں میں اضافے کا باعث بنا ہے۔ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا… Continue 23reading پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،دی اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ میں انکشاف

72 سالہ بوڑھے کی شرمناک حرکت، 25 سالہ نوجوان کو نشہ آور چائے پلا کرانتہائی گھناؤنا فعل کر ڈالا

datetime 7  فروری‬‮  2020

72 سالہ بوڑھے کی شرمناک حرکت، 25 سالہ نوجوان کو نشہ آور چائے پلا کرانتہائی گھناؤنا فعل کر ڈالا

ننکانہ صاحب (این این آئی)ننکانہ صاحب میں 72 سالہ شخص نے 25 سالہ نوجوان کو نشہ آور چائے پلا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔پولیس کے مطابق زیادتی کا یہ واقعہ ننکانہ صاحب کے علاقے منڈی فیض آباد میں پیش آیا جہاں 25 سالہ محنت کش نے درخواست دی ہے کہ 72… Continue 23reading 72 سالہ بوڑھے کی شرمناک حرکت، 25 سالہ نوجوان کو نشہ آور چائے پلا کرانتہائی گھناؤنا فعل کر ڈالا

مہنگائی کا طوفان کنٹرول سے باہر، گھی،کوکنگ آئل سمیت مختلف اشیاء کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا

datetime 7  فروری‬‮  2020

مہنگائی کا طوفان کنٹرول سے باہر، گھی،کوکنگ آئل سمیت مختلف اشیاء کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 5سے30روپے تک اضافہ کر دیا گیا۔ درجہ دوئم گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 5سے 12روپے، درجہ سوئم گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 5سے 10،چاول کی قیمتوں میں 8سے17، مختلف کمپنیوں کے جام کی قیمتوں میں 6سے30روپے… Continue 23reading مہنگائی کا طوفان کنٹرول سے باہر، گھی،کوکنگ آئل سمیت مختلف اشیاء کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا

گٹھ جوڑ سے چینی کی قیمت بڑھانے سے روکنے کیلئے حکومت نے دھماکہ خیز فیصلہ کر لیا، کوئی ذخیرہ اندوزی اور سرکاری ریٹ سے زیادہ چینی فروخت کرکے دکھائے

datetime 7  فروری‬‮  2020

گٹھ جوڑ سے چینی کی قیمت بڑھانے سے روکنے کیلئے حکومت نے دھماکہ خیز فیصلہ کر لیا، کوئی ذخیرہ اندوزی اور سرکاری ریٹ سے زیادہ چینی فروخت کرکے دکھائے

دریاخان(آن لائن) حکومت کا پنجاب میں شوگر ملز کو ریگولیٹ کرنیکا فیصلہ،گٹھ جوڑ سے چینی کی قیمت بڑھانے سے روکنے کیلئے حکومت کا سخت ترین سزائیں،جرمانے،اور تمام جرائم کو ناقابل ضمانت قرار دینے کا فیصلہ کرلیا باوثوق ذرائع صوبہ بھر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کوبااختیار بنانے کے لئے شوگر فیکٹرز… Continue 23reading گٹھ جوڑ سے چینی کی قیمت بڑھانے سے روکنے کیلئے حکومت نے دھماکہ خیز فیصلہ کر لیا، کوئی ذخیرہ اندوزی اور سرکاری ریٹ سے زیادہ چینی فروخت کرکے دکھائے

قیدیوں کے لئے حکومت کا زبردست فیصلہ، ہنر مند اور خود کفیل بنانے کااعلان کر دیا گیا

datetime 7  فروری‬‮  2020

قیدیوں کے لئے حکومت کا زبردست فیصلہ، ہنر مند اور خود کفیل بنانے کااعلان کر دیا گیا

لاہور(این این آئی) آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ نے رضا کار تنظیم وائلنٹیر گروپ کے اراکین سے ملاقات کی۔وفد کے سربراہ معظم علی شاہ ایڈووکیٹ نے بتایا کہ یہ تنظیم جیلوں،ہسپتالوں اور ان جیسے دوسرے اداروں میں فلاحی کاموں میں مصروف عمل ہے۔اجلاس میں پنجاب بھر کی جیلوں میں سزابھگتنے… Continue 23reading قیدیوں کے لئے حکومت کا زبردست فیصلہ، ہنر مند اور خود کفیل بنانے کااعلان کر دیا گیا