پشاور میں کورونا وائرس کے پیش نظر 2 ہفتوں کے لیے دفعہ 144 نافذ
پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں کورونا وائرس کے پیش نظر 2 ہفتوں کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے ڈپٹی کمشنر نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق ہر قسم کی مذہبی، سماجی اور عوامی مجموعہ پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ ایک… Continue 23reading پشاور میں کورونا وائرس کے پیش نظر 2 ہفتوں کے لیے دفعہ 144 نافذ