جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

ملازمین اور افسران کیلئے خوشخبری، الاؤنس میں 50 فیصد اضافہ کر دیا گیا

datetime 8  فروری‬‮  2020

ملازمین اور افسران کیلئے خوشخبری، الاؤنس میں 50 فیصد اضافہ کر دیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے ملازمین اور افسران کو بڑی خوشخبری سنا دی، انہوں نے عدالت عالیہ کے ملازمین اور افسران کا یوٹیلیٹی الاؤنس بڑھا دیا۔گریڈ 1 سے گریڈ 6 تک کے ملازمین کے لیے یوٹیلیٹی الاؤنس 3ہزار سے بڑھا کر 6 ہزار کر دیا گیا ہے۔رجسٹرار نے چیف جسٹس مامون رشید شیخ… Continue 23reading ملازمین اور افسران کیلئے خوشخبری، الاؤنس میں 50 فیصد اضافہ کر دیا گیا

نیب کا حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دلوانے کیلئے دھماکہ خیز فیصلہ

datetime 8  فروری‬‮  2020

نیب کا حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دلوانے کیلئے دھماکہ خیز فیصلہ

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے چوہدری شوگر ملز کیس میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دلوانے کے لئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ حسن اور حسین نواز… Continue 23reading نیب کا حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دلوانے کیلئے دھماکہ خیز فیصلہ

راتوں رات کیا کام کیا گیا؟ پنجاب حکومت نے اخراجات کی ادائیگی سے انکار کردیا، اسحاق ڈالر کے گھر کو پناہ گاہ بنانے سے متعلق اہم انکشافات

datetime 8  فروری‬‮  2020

راتوں رات کیا کام کیا گیا؟ پنجاب حکومت نے اخراجات کی ادائیگی سے انکار کردیا، اسحاق ڈالر کے گھر کو پناہ گاہ بنانے سے متعلق اہم انکشافات

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے دور حکومت کے وزیر خزانہ اسحاق ڈالر کی گلبرگ میں واقعہ چار کنال 17 مرلے کے رقبضے پر محیط گھر کو پناہ گاہ بنانے سے متعلق بعض اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سیکرٹریٹ سے ڈپٹی کمشنر لاہور کو ہدایات جاری کی گئی تھی… Continue 23reading راتوں رات کیا کام کیا گیا؟ پنجاب حکومت نے اخراجات کی ادائیگی سے انکار کردیا، اسحاق ڈالر کے گھر کو پناہ گاہ بنانے سے متعلق اہم انکشافات

ملک بھر میں مہنگائی کی لہر جاری، ایک ہفتے میں 16 اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 8  فروری‬‮  2020

ملک بھر میں مہنگائی کی لہر جاری، ایک ہفتے میں 16 اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کراچی (این این آئی) ملک بھر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران چینی سمیت 16 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔پاکستان شماریات بیورو کے مطابق فروری کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.21 فیصد اضافہ ہوا، بیورو کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق کوکنگ آئل، گھی، پیاز اور گڑ کی… Continue 23reading ملک بھر میں مہنگائی کی لہر جاری، ایک ہفتے میں 16 اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

متحدہ اور پی ٹی آئی میں ڈیڈ لاک برقرار، حکومت نے ایم کیو ایم کے اہم مطالبے پر صاف انکار کر دیا

datetime 8  فروری‬‮  2020

متحدہ اور پی ٹی آئی میں ڈیڈ لاک برقرار، حکومت نے ایم کیو ایم کے اہم مطالبے پر صاف انکار کر دیا

کراچی (این این آئی) متحدہ قومی موؤمنٹ اور وفاقی حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک بر قرار حکومت کا بند سیاسی دفاتر کی بحالی کا مطالبہ تسلیم کرنے سے صاف انکار متحدہ پاکستان کی جانب سے وزارت لینے کا فیصلہ ترک کر دیا گیا، ایف آ ئی اے کی جانب سے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی ساڑھے… Continue 23reading متحدہ اور پی ٹی آئی میں ڈیڈ لاک برقرار، حکومت نے ایم کیو ایم کے اہم مطالبے پر صاف انکار کر دیا

شاہد خاقان کے خلاف تین وعدہ معاف گواہان کے بیانات تفتیشی رپورٹ میں شامل ،یہ تینوں افراد کون ہیں؟نام سامنے آگئے

datetime 8  فروری‬‮  2020

شاہد خاقان کے خلاف تین وعدہ معاف گواہان کے بیانات تفتیشی رپورٹ میں شامل ،یہ تینوں افراد کون ہیں؟نام سامنے آگئے

اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں تین بڑے وعدہ معاف گواہان کے بیانات کو تفتیشی رپورٹ میں شامل کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایل این جی کیس میں نیب کی جانب سے مرتب کی گئی رپورٹ میں وعدہ معاف گواہان سابق ایم… Continue 23reading شاہد خاقان کے خلاف تین وعدہ معاف گواہان کے بیانات تفتیشی رپورٹ میں شامل ،یہ تینوں افراد کون ہیں؟نام سامنے آگئے

وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی کی گاڑی کا اسلام آباد سے مری آتے چالان، جانتے ہیں صوبائی وزیرلیاقت خٹک نے کس قانون کی خلاف ورزی کی تھی؟

datetime 8  فروری‬‮  2020

وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی کی گاڑی کا اسلام آباد سے مری آتے چالان، جانتے ہیں صوبائی وزیرلیاقت خٹک نے کس قانون کی خلاف ورزی کی تھی؟

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی صوبائی وزیر ایریگیشن لیاقت خٹک کی گاڑی کا اسلام آباد سے مری آتے ہوئے ہائی وے پولیس نے 300 روپے کا چالان کر دیا۔صوبائی وزیر ایریگیشن لیاقت خٹک اسلام آباد سے مری جا رہے تھے، گاڑی کے ڈرائیور کے سیٹ بیلٹ نہ پہنے پر ہائی… Continue 23reading وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی کی گاڑی کا اسلام آباد سے مری آتے چالان، جانتے ہیں صوبائی وزیرلیاقت خٹک نے کس قانون کی خلاف ورزی کی تھی؟

حکومت نے اپوزیشن کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے ، اہم ترین بل میں ترامیم پر اتفاق،سینٹ میں منظوری متوقع

datetime 8  فروری‬‮  2020

حکومت نے اپوزیشن کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے ، اہم ترین بل میں ترامیم پر اتفاق،سینٹ میں منظوری متوقع

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے میوچل لیگل اسسٹنس (کریمنل میٹرز) ایکٹ 2020 میں ترامیم کا اپوزیشن کا مطالبہ تسلیم کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے بل کو اپوزیشن نے سینیٹ میں بغیر ترمیم کے منظور کرنے سے انکار کردیا تھا۔ حکومت اور اپوزیشن کے قانونی ماہرین کی جانب سے بل… Continue 23reading حکومت نے اپوزیشن کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے ، اہم ترین بل میں ترامیم پر اتفاق،سینٹ میں منظوری متوقع

تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کی عمران خان سے راہیں جدا،سابق حکمران جماعت میں شمولیت کیلئے تیار،اعلیٰ قیادت سے ملاقات طے

datetime 8  فروری‬‮  2020

تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کی عمران خان سے راہیں جدا،سابق حکمران جماعت میں شمولیت کیلئے تیار،اعلیٰ قیادت سے ملاقات طے

اسلام آباد(مانیٹرمگ ڈیسک)پی ٹی آئی سندھ میں بھی مشکلات کا شکار،نجی ٹی وی کے مطابق لیاقت جتوئی کو پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا گرین سگنل مل گیا ہے۔لیاقت جتوئی کی 9 فروری کو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات ہو گی جس کے بعد امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کی عمران خان سے راہیں جدا،سابق حکمران جماعت میں شمولیت کیلئے تیار،اعلیٰ قیادت سے ملاقات طے