منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

شادی میں شرکت کے لئے آیا ہوا شخص امیر زادے کی کار ریسنگ کی بھینٹ چڑھ گیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 28  فروری‬‮  2020

شادی میں شرکت کے لئے آیا ہوا شخص امیر زادے کی کار ریسنگ کی بھینٹ چڑھ گیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

میرپور خاص (این این آئی) شادی میں شرکت کے لئے آیا ہوا شخص امیر زادے کی کار ریسنگ کی بھینٹ چڑھ گیا۔مقامی شادی ہال کے باہر ڈرفٹنگ کرتی تیز رفتار کار نے محمد شریف شیخ کو روند ڈالا۔ مبینہ ملزم راحم رئیس خان اپنے دوست طلحہ عامرخان کے ہمراہ زخمی کو سول اسپتال میں چھوڑ… Continue 23reading شادی میں شرکت کے لئے آیا ہوا شخص امیر زادے کی کار ریسنگ کی بھینٹ چڑھ گیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

سینئر ترین جج جسٹس قاسم خان کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کی منظوری

datetime 28  فروری‬‮  2020

سینئر ترین جج جسٹس قاسم خان کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کی منظوری

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت نے سینئر ترین جج جسٹس قاسم خان کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کی منظوری دے دی۔جسٹس قاسم خان کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعینات کیے جانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق جسٹس قاسم 19 مارچ کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔واضح رہے… Continue 23reading سینئر ترین جج جسٹس قاسم خان کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کی منظوری

اگر کسی نے خاتون سے پیسے مانگے تو سب کو عدالت بلا لیں گے، کینسر میں مبتلا خاتون کا علاج سرکاری خرچ پر کرنے کا حکم، انتہائی احسن اقدام

datetime 28  فروری‬‮  2020

اگر کسی نے خاتون سے پیسے مانگے تو سب کو عدالت بلا لیں گے، کینسر میں مبتلا خاتون کا علاج سرکاری خرچ پر کرنے کا حکم، انتہائی احسن اقدام

کراچی (این این آئی) گٹکا، مین پوری اور ماوا کی فروخت کے خلاف صنوبر خاتون کی درخواست کی سماعت، عدالت نے کینسر میں مبتلا خاتون کا سرکاری خرچ پر علاج کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے گٹکے کے باعث کینسر کا شکار ہونے… Continue 23reading اگر کسی نے خاتون سے پیسے مانگے تو سب کو عدالت بلا لیں گے، کینسر میں مبتلا خاتون کا علاج سرکاری خرچ پر کرنے کا حکم، انتہائی احسن اقدام

محکمہ خوراک سے گندم حاصل کرکے 40 کروڑ روپے کی کرپشن،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 28  فروری‬‮  2020

محکمہ خوراک سے گندم حاصل کرکے 40 کروڑ روپے کی کرپشن،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

کراچی (این این آئی) محکمہ خوراک سے گندم حاصل کرکے 40 کروڑ روپے کی کرپشن کا معاملہ،عدالت نے سیکریٹری خوراک، نیب حکام اور ملزمان کے وکلا کو ایک بار پھر میٹنگ کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں گندم کرپشن کیس کی سماعت کے موقع پر عدالت کا کہنا تھا کہ آپ لوگ میٹنگ کر… Continue 23reading محکمہ خوراک سے گندم حاصل کرکے 40 کروڑ روپے کی کرپشن،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

اپوزیشن نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے حکومتی اقدامات کو غیر تسلی بخش قرار دیدیا، دھماکہ خیز باتیں

datetime 28  فروری‬‮  2020

اپوزیشن نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے حکومتی اقدامات کو غیر تسلی بخش قرار دیدیا، دھماکہ خیز باتیں

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ میں اپوزیشن نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے حکومتی اقدامات کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کردیا، معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کے سینیٹ اجلاس میں شرکت نہ کرسکنے کے باعث وزیرپارلیمانی امور نے کرونا وائرس پر بریفنگ کے… Continue 23reading اپوزیشن نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے حکومتی اقدامات کو غیر تسلی بخش قرار دیدیا، دھماکہ خیز باتیں

مولانا فضل الرحمن کا تعویذ میرے پاس ہے، مایوس ہوکر میرے پاس ہی آئے گا،دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

datetime 28  فروری‬‮  2020

مولانا فضل الرحمن کا تعویذ میرے پاس ہے، مایوس ہوکر میرے پاس ہی آئے گا،دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

فیصل آباد(آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈھیل ہوئی یا ڈیل کوئی فرق نہیں پڑتا،ن لیگ اور پیپلزپارٹی عمران خان کے خلاف کوئی تحریک نہیں چلانے جا رہیں ذوالفقار علی بھٹو بھی سلیکٹڈ تھا اور وہ نصرت بھٹوکی وجہ سے بھٹو تھا،بلاول سے میری دل سے صلح ہوئی ہے… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن کا تعویذ میرے پاس ہے، مایوس ہوکر میرے پاس ہی آئے گا،دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

عدالت نے میاں نواز شریف کو بڑا ریلیف دے دیا، حمزہ شہباز اور شہباز شریف کیلئے بھی بڑا حکم

datetime 28  فروری‬‮  2020

عدالت نے میاں نواز شریف کو بڑا ریلیف دے دیا، حمزہ شہباز اور شہباز شریف کیلئے بھی بڑا حکم

لاہور (آن لائن) احتساب عدالت نے شریف فیملی سے متعلقہ مختلف کیسوں کی سماعت کی، جن میں عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں ملوث سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی عدالت میں حاضری سے معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت 30 مارچ تک کے لئے ملتوی کر دی۔ احتساب عدالت نے منی… Continue 23reading عدالت نے میاں نواز شریف کو بڑا ریلیف دے دیا، حمزہ شہباز اور شہباز شریف کیلئے بھی بڑا حکم

کرونا وائرس کی وباء شروع ہوتے ہی ختم!پاکستان دنیا کا پہلا ملک بن گیا جہاں کرونا وائرس ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا

datetime 28  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس کی وباء شروع ہوتے ہی ختم!پاکستان دنیا کا پہلا ملک بن گیا جہاں کرونا وائرس ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کررونا وائرس سیزن ختم ہونے قریب ہے ،یہ فروری کے آخر یا مارچ فلو سیزن ختم ہو جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق ایپی لیپسی فاؤنڈیشن پاکستان کی صدر کی بانی ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ اگرچہ پاکستان میں کورونا وائرس پہنچنے… Continue 23reading کرونا وائرس کی وباء شروع ہوتے ہی ختم!پاکستان دنیا کا پہلا ملک بن گیا جہاں کرونا وائرس ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا

جناح ہسپتال کے واش روم میں بچے کی پیدائش، یاسمین راشد نے دس سالوں کی محنت پر ڈیڑھ سال میں پانی پھیر دیا، ن لیگ نے حیرت انگیز بات کر دی

datetime 28  فروری‬‮  2020

جناح ہسپتال کے واش روم میں بچے کی پیدائش، یاسمین راشد نے دس سالوں کی محنت پر ڈیڑھ سال میں پانی پھیر دیا، ن لیگ نے حیرت انگیز بات کر دی

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے جناح ہسپتال کے واش روم میں بچے کی پیدائش کے واقعہ کی تحقیقات کے لئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ہمارے دورمیں ایسا واقعہ ہوتا تھا تو یاسمین راشد اور محمود الرشید… Continue 23reading جناح ہسپتال کے واش روم میں بچے کی پیدائش، یاسمین راشد نے دس سالوں کی محنت پر ڈیڑھ سال میں پانی پھیر دیا، ن لیگ نے حیرت انگیز بات کر دی