جمعرات‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2024 

ملک بھر میں بارش اور برفباری ، نظام زندگی مفلوج،کئی علاقے ملک سے کٹ گئے

datetime 12  جنوری‬‮  2020

ملک بھر میں بارش اور برفباری ، نظام زندگی مفلوج،کئی علاقے ملک سے کٹ گئے

کراچی/اسلام آباد/پشاور(اے این این ) ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔بلوچستان، خیبر پختونخوا گلگت بلتستان اور پنجاب کے مختلف علاقے مغرب سے داخل ہونے والے سسٹم کے باعث بارشوں اور برفباری کی لپیٹ میں ہیں جب کہ سندھ کے مختلف علاقوں میں کل شام… Continue 23reading ملک بھر میں بارش اور برفباری ، نظام زندگی مفلوج،کئی علاقے ملک سے کٹ گئے

سندھ کے سیکریٹری برائے انسانی حقوق بدر جمیل پراسرار گمشدگی کے بعد گھر پہنچ گئے ،جانتے ہیں ان کی حالت کیسی ہے؟

datetime 12  جنوری‬‮  2020

سندھ کے سیکریٹری برائے انسانی حقوق بدر جمیل پراسرار گمشدگی کے بعد گھر پہنچ گئے ،جانتے ہیں ان کی حالت کیسی ہے؟

کراچی ( آن لائن )حکومت سندھ کے سیکریٹری برائے انسانی حقوق بدر جمیل میندھرو پراسرار گمشدگی کے بعد پراسرار طور پر ہی واپس گھر پہنچ گئے۔بدر جمیل کو اپنے ہمراہ کون لے گیا تھا اس کا تاحال پتہ نہیں لگ سکا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ضلع ایسٹ، سائوتھ اور سینٹرل کے ایس ایس پیز… Continue 23reading سندھ کے سیکریٹری برائے انسانی حقوق بدر جمیل پراسرار گمشدگی کے بعد گھر پہنچ گئے ،جانتے ہیں ان کی حالت کیسی ہے؟

بلاول بھٹو کی آفر کااستعفیٰ سے تعلق ؟خالد مقبول صدیقی نے وزارت چھوڑنے کے اعلان کے بعد پی پی کو بڑا سرپرائز دیدیا ‎

datetime 12  جنوری‬‮  2020

بلاول بھٹو کی آفر کااستعفیٰ سے تعلق ؟خالد مقبول صدیقی نے وزارت چھوڑنے کے اعلان کے بعد پی پی کو بڑا سرپرائز دیدیا ‎

کراچی(اے این این ) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے وفاقی کابینہ سے علیحدہ ہونے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور ایم کیو ایم کا اتحاد برقرار رہے گا۔کراچی میں متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے دیگر پارٹی رہنما وں کے ہمراہ پریس… Continue 23reading بلاول بھٹو کی آفر کااستعفیٰ سے تعلق ؟خالد مقبول صدیقی نے وزارت چھوڑنے کے اعلان کے بعد پی پی کو بڑا سرپرائز دیدیا ‎

کانسٹیبل کاچاقو کے ذریعے ڈی آئی جی پر قاتلانہ حملہ وجہ کیا بنی؟پولیس ترجمان نے بتا دیا

datetime 12  جنوری‬‮  2020

کانسٹیبل کاچاقو کے ذریعے ڈی آئی جی پر قاتلانہ حملہ وجہ کیا بنی؟پولیس ترجمان نے بتا دیا

لاہور( این این آئی )پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں کانسٹیبل نے چاقو سے حملہ کر کے ڈی آئی جی شہزاد اسلم صدیقی کو زخمی کر دیا ، پولیس افسر کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ حملہ کرنے والے کانسٹیبل کو گرفتار کر لیا گیا جس کے خلاف مقدمہ بھی درج… Continue 23reading کانسٹیبل کاچاقو کے ذریعے ڈی آئی جی پر قاتلانہ حملہ وجہ کیا بنی؟پولیس ترجمان نے بتا دیا

جناب ویڈیو کال کرنے کا کہہ رہے تھے اور جب میں نے ریسیو کی تو انہوں نے کیا حرکتیں شروع کردیں ؟حریم شاہ نامی اکائونٹ نے قومی ٹیم کے سٹارکرکٹرکی مبینہ ویڈیو لیک کردی،نیا پنڈوراباکس کھل گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2020

جناب ویڈیو کال کرنے کا کہہ رہے تھے اور جب میں نے ریسیو کی تو انہوں نے کیا حرکتیں شروع کردیں ؟حریم شاہ نامی اکائونٹ نے قومی ٹیم کے سٹارکرکٹرکی مبینہ ویڈیو لیک کردی،نیا پنڈوراباکس کھل گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حریم شاہ  نامی اکائونٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں  کیپشن کے ذریعے وضاحت کی گئی ہے  کہ ’’آپ میں سے بہت سے لوگ اس بات کو نہیں جانتے ہوں گے، میں نے ہی کچھ ماہ قبل کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کو ایکسپوز کیا تھا‘‘۔انہوں نے قومی کرکٹر پر الزام… Continue 23reading جناب ویڈیو کال کرنے کا کہہ رہے تھے اور جب میں نے ریسیو کی تو انہوں نے کیا حرکتیں شروع کردیں ؟حریم شاہ نامی اکائونٹ نے قومی ٹیم کے سٹارکرکٹرکی مبینہ ویڈیو لیک کردی،نیا پنڈوراباکس کھل گیا

گجرات میں قیامت صغریٰ برپا ،گھر میں کہرام مچ گیا، پورے شہر کی فضا سوگوار

datetime 12  جنوری‬‮  2020

گجرات میں قیامت صغریٰ برپا ،گھر میں کہرام مچ گیا، پورے شہر کی فضا سوگوار

گجرات( آن لائن ) گجرات کے نواحی گاؤں آچھ گوچھ میں گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق گجرات کے نواحی گاؤں آچھ گوچھ میں اتوار کی صبح ایک گھر سے نکلنے والے دھوئیں نے اہل علاقہ کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ اہل علاقہ… Continue 23reading گجرات میں قیامت صغریٰ برپا ،گھر میں کہرام مچ گیا، پورے شہر کی فضا سوگوار

پاکستان سٹیزن پورٹل کے شکایت کنندگان میں سب سے زیادہ تعداد کن کی ہے؟وزیراعظم آفس سے اعداد و شمار جاری

datetime 12  جنوری‬‮  2020

پاکستان سٹیزن پورٹل کے شکایت کنندگان میں سب سے زیادہ تعداد کن کی ہے؟وزیراعظم آفس سے اعداد و شمار جاری

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم آفس سے جاری حالیہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان سٹیزن پورٹل پر رجسٹرڈ شکایات کنندگان میں طلبا اور کاروباری افراد کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 14 ماہ میں پاکستان سٹیزن پورٹل پر تمام شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد کی جانب سے کی جانے والی 16… Continue 23reading پاکستان سٹیزن پورٹل کے شکایت کنندگان میں سب سے زیادہ تعداد کن کی ہے؟وزیراعظم آفس سے اعداد و شمار جاری

پاکستان کے بڑے شہر میں ہوائی جہاز گرکرتباہ ،قیمتی جانی نقصان ،ہر طرف افراتفری مچ گئی

datetime 12  جنوری‬‮  2020

پاکستان کے بڑے شہر میں ہوائی جہاز گرکرتباہ ،قیمتی جانی نقصان ،ہر طرف افراتفری مچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہرصادق آباد میںفصلوں کو ٹڈی دل سے بچانے کی کوشش کے دوران ہوائی جہاز گرکر تباہ ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آبادکے علاقہ باندھی میں ٹڈی دل سے بچائو کیلئے سپرے کرنے والا چھوٹا جہاز اچانک گرکر تباہ ہوگیا جس کی وجہ… Continue 23reading پاکستان کے بڑے شہر میں ہوائی جہاز گرکرتباہ ،قیمتی جانی نقصان ،ہر طرف افراتفری مچ گئی

گزشتہ سال پاکستانی عوام نے تمباکو نوشی پر کتنی بڑی رقم اڑائی؟جان کر آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

datetime 12  جنوری‬‮  2020

گزشتہ سال پاکستانی عوام نے تمباکو نوشی پر کتنی بڑی رقم اڑائی؟جان کر آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

سلام آباد( آن لائن)پاکستانی عوام گزشتہ ایک سال کے دوران 143 ارب 20 کروڑ روپے سے زائد کی تمباکو نوشی کر گئی جبکہ ایک لاکھ60 ہزار لوگ تمباکو نوشی کا شکار ہوکر جان کی بازی ہارگئے۔حکومت کی ان پابندیوں اور قیمتوں میں اضافے کے باوجود ملک میں سگریٹ نوشی کا رجحان کم ہونے کے بجائے… Continue 23reading گزشتہ سال پاکستانی عوام نے تمباکو نوشی پر کتنی بڑی رقم اڑائی؟جان کر آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی