کے پی کے میں قومی پرچم کی بیحرمتی ،اعلیٰ سطح پر سخت نوٹس لے لیا گیا
اسلام آباد (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے پاکستان کے قومی پرچم کی بے حرمتی کے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری داخلہ و آئی جی خیبرپختونخوا کو واقعہ کی تفتیش کرکے تین دن میں کمیٹی کو رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔سینیٹر رحمان ملک نے… Continue 23reading کے پی کے میں قومی پرچم کی بیحرمتی ،اعلیٰ سطح پر سخت نوٹس لے لیا گیا