اسحاق ڈار کے گھر لنگر خانہ کھولا تو مشرف کے گھر بھی کھولیں ،حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ میں مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر جاوید عباسی نے مطالبہ کیا ہے کہ اسحاق ڈار کے گھر لنگر خانہ کھولا ہے تو مشرف کے گھر بھی کھولیں۔پیر کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس سینیٹر رحمان ملک کی زیرصدارت ہوا جس میں سابق وزیر… Continue 23reading اسحاق ڈار کے گھر لنگر خانہ کھولا تو مشرف کے گھر بھی کھولیں ،حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا گیا