اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان سے ہوا کے دوش پر گیس کا غبارہ پہنچنے پر بھارتی حکام کی دوڑیں لگ گئیں،جانتے ہیں اس غبارے پر کیا لکھا تھا؟ پڑھ کر بھارتی عوام بھی دنگ رہ گئے

datetime 26  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روزتیز ہوا کے دوش پر پاکستان سے ایک غبارہ بھارتی علاقے میں چلے جانے کے باعث بھارتی حکام کی دوڑیں لگ گئیں۔روزنمہ جنگ کے مطابق واہگہ بارڈر کے قریبی علاقے کے کسی رہائشی نے گیس والے ایک غبارے کے ساتھ کورونا وائرس سے بچاو کے لئے ایک کاغذ پر

اللہ کے حضور دعائیں لکھ کرغبارے کے ساتھ باندھ کر غبارہ فضا میں چھوڑدیا جولاہور میں تیز ہوائوں کے باعث اڑتا ہوا بھارتی علاقے اٹاری سے کچھ دور چلاگیا۔سادہ کاغذ پراردومیں دعا لکھی تھی کہ “یااللہ ہم سب کومعاف کردے، حبیب کے صدقے مسلمان، ہندو،سکھ ، عیسائی سب کومعاف کردے، یااللہ تو بہت بڑا ہے اورسب کومعاف کرنیوالا ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…