وزیر اعظم سے وفاقی وزیر علی زیدی کی ملاقات چیف سیکرٹری سندھ کو لکھے گئے خط بارے میں آگاہ کیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت عدالتی فیصلے پر فوری عمل درآمد کرے،حقائق کا عوام کے سامنے آنا ضروری ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیرعلی زیدی نے ملاقات کی جس میں عزیربلوچ،نثارمورائی،سانحہ بلدیہ رپورٹس جاری کرنے کے عدالتی حکم پر بات چیت کی… Continue 23reading وزیر اعظم سے وفاقی وزیر علی زیدی کی ملاقات چیف سیکرٹری سندھ کو لکھے گئے خط بارے میں آگاہ کیا