جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

زرداری اور شہباز شریف کے لیے کوئی جگہ نہیں،تحریک انصاف کے کارکنان تیزی سے کون سی جماعت میں شامل ہو رہے ہیں؟ دھماکہ خیز انکشاف سامنے آ گیا

datetime 8  فروری‬‮  2020

زرداری اور شہباز شریف کے لیے کوئی جگہ نہیں،تحریک انصاف کے کارکنان تیزی سے کون سی جماعت میں شامل ہو رہے ہیں؟ دھماکہ خیز انکشاف سامنے آ گیا

پشاور(آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ان ہاؤ س تبدیلی پر یقین نہیں رکھتی۔اس کے نتیجے میں ایک بار پھر خرید وفروخت کا بازارگرم ہوگا اور چانگا مانگا کی سیاست دوبارہ شروع ہوگی۔ان ہاؤ س تبدیلی کے خلاف جماعت اسلامی مزاحمت کرے گی۔ان ہاؤ س تبدیلی… Continue 23reading زرداری اور شہباز شریف کے لیے کوئی جگہ نہیں،تحریک انصاف کے کارکنان تیزی سے کون سی جماعت میں شامل ہو رہے ہیں؟ دھماکہ خیز انکشاف سامنے آ گیا

سرعام پھانسی کی مخالفت پر علی محمد خان فواد چوہدری پر برہم، انتہائی کرارا جواب دے دیا

datetime 8  فروری‬‮  2020

سرعام پھانسی کی مخالفت پر علی محمد خان فواد چوہدری پر برہم، انتہائی کرارا جواب دے دیا

اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے سرعام پھانسی کی قرارداد کی مذمت کرنے پر وفاقی وزیر فواد چوہدری پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔علی محمد خان نے ٹوئٹ پر فواد چوہدری کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ اللہ الحق ہے اور اس کا حکم بھی الحق ہے، اسلامی… Continue 23reading سرعام پھانسی کی مخالفت پر علی محمد خان فواد چوہدری پر برہم، انتہائی کرارا جواب دے دیا

بڑی اپوزیشن جماعتوں نے قوم کوبیچ منجدھار میں چھوڑ کر مایوس کیا،اس بات کی کبھی اجازت نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

datetime 8  فروری‬‮  2020

بڑی اپوزیشن جماعتوں نے قوم کوبیچ منجدھار میں چھوڑ کر مایوس کیا،اس بات کی کبھی اجازت نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

کراچی(آن لائن) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ دینی مدارس وطن عزیز میں صالح معاشرے کے قیام کیلئے محب وطن اورباکردار نوجوانوں کی کھیپ مہیا کررہے ہیں،حکمران دینی مدارس پر مغربی استعمار کا ایجنڈمدارس اصلاحات کی صورت میں لاگو کرکے یہاں کا تعلیمی نظام تباہ کرنا چاہتے ہیں۔دینی… Continue 23reading بڑی اپوزیشن جماعتوں نے قوم کوبیچ منجدھار میں چھوڑ کر مایوس کیا،اس بات کی کبھی اجازت نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

گھی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، حکومتی ادارے نے خود ہی تسلیم کر لیا

datetime 8  فروری‬‮  2020

گھی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، حکومتی ادارے نے خود ہی تسلیم کر لیا

کراچی (این این آئی)چینی اور آٹے کے بعد گھی بھی مہنگا ہوگیا۔ گھی کی فی کلو قیمت 13 روپے اضافے کے ساتھ 246 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ادارہ شماریات نے اشیا خورونوش کی قیمتوں کے گزشتہ ہفتے کے اعداد وشمار جاری کردیے۔ چینی کی قیمتوں میں بھی اوسطا دو روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ… Continue 23reading گھی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، حکومتی ادارے نے خود ہی تسلیم کر لیا

ملکہ فلپائن نے پاکستانی سرمایہ کاروں کو بڑی پیشکش کر دی، فلپائن پاکستان میں کون سے پلانٹس لگانے کا خواہاں ہے؟ زبردست خوشخبری سنا دی گئی

datetime 8  فروری‬‮  2020

ملکہ فلپائن نے پاکستانی سرمایہ کاروں کو بڑی پیشکش کر دی، فلپائن پاکستان میں کون سے پلانٹس لگانے کا خواہاں ہے؟ زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(این این آئی)فلپائین کی ملکہ ماریہ سلطانہ نے پاکستانی سرمایہ کاروں کو دعوت دی ہے کہ وہ فلپائن کے سرمایہ کاروں کے ساتھ مختلف شعبوں میں جوائنٹ وینچر کریں،کوئلے کے بڑھتے ہوئے استعمال نے دنیابھر کی ماحولیات کوبرباد کردیاہے اورفلپائن پاکستان میں بھی رفیوزڈ ڈرائیوڈ فیول(آرڈی ایف)ٹریٹمنٹ پلانٹس قائم کرنے کا خواہاں ہے،کاروبار کے ساتھ… Continue 23reading ملکہ فلپائن نے پاکستانی سرمایہ کاروں کو بڑی پیشکش کر دی، فلپائن پاکستان میں کون سے پلانٹس لگانے کا خواہاں ہے؟ زبردست خوشخبری سنا دی گئی

سعودی عرب کا پاکستان سے اہم ٹیلی فونک رابطہ، بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا

datetime 8  فروری‬‮  2020

سعودی عرب کا پاکستان سے اہم ٹیلی فونک رابطہ، بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دو طرفہ کثیر… Continue 23reading سعودی عرب کا پاکستان سے اہم ٹیلی فونک رابطہ، بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کا مہنگائی پر شدید ردعمل، آٹے کی قیمت میں کمی کر دی گئی

datetime 8  فروری‬‮  2020

وزیراعظم کا مہنگائی پر شدید ردعمل، آٹے کی قیمت میں کمی کر دی گئی

لاہور(این این آئی) آٹا چکی مالکان نے ایک کلو آٹے کی قیمت میں 3روپے کمی کر دی جس سے نئی قیمت 68روپے سے کم ہو کر 65روپے ہو گئی۔آٹا چکی مالکان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ایک من گندم کی قیمت 400روپے کی کمی سے 1900روپے کی سطح پر آنے کے باعث آٹے کی قیمتوں… Continue 23reading وزیراعظم کا مہنگائی پر شدید ردعمل، آٹے کی قیمت میں کمی کر دی گئی

سپریم کورٹ نے انٹرنیٹ کمپنیوں کو خوشخبری سنا دی، حکومت کو بڑے اقدام سے روک دیا

datetime 8  فروری‬‮  2020

سپریم کورٹ نے انٹرنیٹ کمپنیوں کو خوشخبری سنا دی، حکومت کو بڑے اقدام سے روک دیا

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے حکومت کو انٹرنیٹ کمپنیوں سے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی وصول کرنے سے روک دیا ہفتہ کو جاری فیصلے میں سپریم کورٹ نے حکم دیاکہ انٹرنیٹ سروسز ایف ای ڈی سے مستثیٰ ہیں۔عدالت نے نجی کمپنی سے ٹیکس وصولی کیلئے دائر ایف بی آر کی اپیل خارج کر دی… Continue 23reading سپریم کورٹ نے انٹرنیٹ کمپنیوں کو خوشخبری سنا دی، حکومت کو بڑے اقدام سے روک دیا

عمران صاحب جہانگیرترین، خسرو بختیار اور ہمایوں اختر کی ملوں میں کتنی چینی ذخیرہ ہے؟ ن لیگ نے دھماکہ خیز مطالبہ کر دیا

datetime 8  فروری‬‮  2020

عمران صاحب جہانگیرترین، خسرو بختیار اور ہمایوں اختر کی ملوں میں کتنی چینی ذخیرہ ہے؟ ن لیگ نے دھماکہ خیز مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کی آٹے اور چینی کی ملوں کی تلاشی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب جہانگیرترین، خسرو بختیار اور ہمایوں اختر کی ملوں میں کتنی چینی ذخیرہ ہے، اب تک نہیں بتایا؟۔ ایک بیان میں… Continue 23reading عمران صاحب جہانگیرترین، خسرو بختیار اور ہمایوں اختر کی ملوں میں کتنی چینی ذخیرہ ہے؟ ن لیگ نے دھماکہ خیز مطالبہ کر دیا