میں نام نہاد ریاست مدینہ سے انصاف لیکر رہوں گا، رانا ثناء اللہ نے اتحادیوں کو حکومتی کشتی سے چھلانگیں لگانے کا کہہ دیا
لاہور (نیوز ڈیسک) سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وہ نام نہاد ریاست مدینہ سے انصاف لیکر رہیں گے۔ گزشتہ روز انسداد منشیات کی کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے حکومت کو چیلنج کیا ہے کہ حکومت ان دی فلور یا عدالت میں آکر… Continue 23reading میں نام نہاد ریاست مدینہ سے انصاف لیکر رہوں گا، رانا ثناء اللہ نے اتحادیوں کو حکومتی کشتی سے چھلانگیں لگانے کا کہہ دیا