بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

جے یو آئی (ف) کےسینئر رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق

datetime 24  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی ف کے سینئر رہنما قاتلانہ حملہ ، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ آرمر کالونی میں موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے جے یو آئی ف کے ضلعی رہنما مولانا عبداللہ پرفائرنگ کر دی ۔ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وہ گزشتہ رات مغرب کی نمازپڑھنے کے بعد

گھر جارہے تھے کہ راستے میں ان پر موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد نےمولانا عبد اللہ پراندھا دھند ف فائرنگ کر دی ، ملزمان فائرنگ کے بعد وہاں سے فرار ہو گئے ، پولیس نے علاقے کو مکمل سیل کر دیا ، ملزمان کی گرفتار ی کیلئے چھاپے مار جارہے ہیں تاہم پولیس کو ابھی تک کوئی کامیابی نہیں مل سکی ۔ مولانا عبد اللہ جے یو آئی (ف)کے امیر کی حیثیت سے بھی کام کر چکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…