جہانگیر ترین کے بعد اور کونسے لوگ راہیں جدا کرنیوالےہیں ؟ سینئر صحافی کا حیرت انگیز دعویٰ

24  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ترین کے بعد اور بھی لوگ ہیں جو راہیں جدا کرنے والے ہیں ۔ سینئر تجزیہ کار عارف نظامی نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کےعلاوہ اور لوگ بھی ہیں جن کی راہیں جدا ہوتی نظر آرہی ہیں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کرونا کے کیسز پاکستان ایک ماہ سے دس فیصد اضافہ ہوا ہے ، وزیراعظم نے

واضح کر دیا ہے کہ مکمل لاک ڈائون پاکستان کیلئے بہتر نہیں کیونکہ وائرس کیساتھ ساتھ بھوک بھی لوگوں کی جان بچانی ہے ۔ وزیراعظم کو شروع سے واضح کرنا چاہیے تھا لیکن ہم نے آدھا تیتر اور آدھا بیٹر والی پالیسی رکھی ، یہ بات علیم خان کی درست ہے کہ لوگ جہانگیر ترین کو دیکھ کر نہیں بلکہ عمران خان کی وجہ سے پی ٹی آئی میں شامل ہوئے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…