بدھ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2024 

گھر میں گیس بھرنے سے 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 9  جنوری‬‮  2020

گھر میں گیس بھرنے سے 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق، انتہائی افسوسناک واقعہ

حیدرآباد (این این آئی) لطیف آباد میں گھر میں گیس بھرنے سے دم گھٹنے کے باعث 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد یونٹ نمبر 12 میں تین منزلہ عمارت میں گیس لیکج کے باعث کمرے میں گیس بھرنے سے 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق… Continue 23reading گھر میں گیس بھرنے سے 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق، انتہائی افسوسناک واقعہ

وفاقی حکومت سے درآمدی گیس نہیں خریدیں گے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

datetime 9  جنوری‬‮  2020

وفاقی حکومت سے درآمدی گیس نہیں خریدیں گے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

کراچی (این این آئی) وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نے وفاق سے صوبے کیلئے درآمدی گیس خریدنے سے انکار کردیاہے،وزیراعلی سندھ نے گیس کی قیمت کے مجوزہ میکنزم کو مستردکردیا،وزیراعلی سندھ کاکہناہے کہ سندھ لوکل گیس کی پیداوار میں سرفہرست ہے درآمدی گیس نہیں خریدیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ… Continue 23reading وفاقی حکومت سے درآمدی گیس نہیں خریدیں گے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

بندکئے گئے یوٹیلٹی سٹورز کی نشاندہی کی جائے، حکومت نے زبردست اعلان کر دیا

datetime 9  جنوری‬‮  2020

بندکئے گئے یوٹیلٹی سٹورز کی نشاندہی کی جائے، حکومت نے زبردست اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ 2019ء معیشت کے استحکام کا سال تھا، 2020ء کے ثمرات عوام تک پہنچانے کا سال ہے، اسلام آباد میں 53 ہزار مستحق افراد کو صحت کارڈ مارچ تک جاری کئے جائیں گے، تمام سابق قبائلی اضلاع کے رہنے والوں کو 2020ء تک… Continue 23reading بندکئے گئے یوٹیلٹی سٹورز کی نشاندہی کی جائے، حکومت نے زبردست اعلان کر دیا

اہم لیگی رہنما نے ساتھیوں سمیت اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کر دیا، پارٹی چھوڑنے پر کیوں مجبور ہوئے، حقیقت بیان کر دی

datetime 9  جنوری‬‮  2020

اہم لیگی رہنما نے ساتھیوں سمیت اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کر دیا، پارٹی چھوڑنے پر کیوں مجبور ہوئے، حقیقت بیان کر دی

رائے ونڈ (آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے سابقہ جنرل کونسلر عبدالرؤف میو اپنے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے،انہوں نے پیپلز پارٹی کے مقامی رہنماء ٹکٹ ہولڈر قومی اسمبلی رانا جمیل احمد منج کے ذریعے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) کی حالیہ پالیسیوں کی وجہ سے وہ… Continue 23reading اہم لیگی رہنما نے ساتھیوں سمیت اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کر دیا، پارٹی چھوڑنے پر کیوں مجبور ہوئے، حقیقت بیان کر دی

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا، چیف سیکرٹریز کو اہم حکم جاری

datetime 9  جنوری‬‮  2020

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا، چیف سیکرٹریز کو اہم حکم جاری

لاہور(این این آئی)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے سرکاری افسران کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی جس کے تحت گریڈ 17 کے 6 افسران کو شوکاز نوٹس جاری کر دئیے گئے۔ذرائع کے مطابق صوبوں میں سرکاری افسران کے خلاف کارروائی کے لیے چیف سیکرٹریز کو خط بھی لکھ دئیے گئے۔ جاری… Continue 23reading بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا، چیف سیکرٹریز کو اہم حکم جاری

یہ تمام لوگ اجمل چیمہ اور اس گھناؤنے کام میں ملوث اعلیٰ شخصیات کے مکروہ عزائم سے بخوبی واقف تھے، افشاں لطیف نے خاتون اول بشریٰ بی بی سے رابطہ کر لیا

datetime 9  جنوری‬‮  2020

یہ تمام لوگ اجمل چیمہ اور اس گھناؤنے کام میں ملوث اعلیٰ شخصیات کے مکروہ عزائم سے بخوبی واقف تھے، افشاں لطیف نے خاتون اول بشریٰ بی بی سے رابطہ کر لیا

لاہور (آن لائن) یتیم بچیوں کی کفالت کے لئے قائم کاشانہ ویلفیئر ہوم کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ خاتون اول بشریٰ بی بی سے کاشانہ سکینڈل کا نوٹس لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مسئلہ بہت پرانا ہے یہ صرف کاشانہ کا ہی نہیں بلکہ ایسے… Continue 23reading یہ تمام لوگ اجمل چیمہ اور اس گھناؤنے کام میں ملوث اعلیٰ شخصیات کے مکروہ عزائم سے بخوبی واقف تھے، افشاں لطیف نے خاتون اول بشریٰ بی بی سے رابطہ کر لیا

دکانوں کے کاؤنٹر پر مالک کی بجائے ایف بی آر کا عملہ بیٹھے گا، ایف بی آر کے احکاما ت پر تاجر ایک بار پھر بگڑ گئے

datetime 9  جنوری‬‮  2020

دکانوں کے کاؤنٹر پر مالک کی بجائے ایف بی آر کا عملہ بیٹھے گا، ایف بی آر کے احکاما ت پر تاجر ایک بار پھر بگڑ گئے

کراچی(آن لائن)فیڈرل بورڈ آف رینیو (ایف بی آر) کی جانب سے دکانوں کے کاؤنٹر پر مالک کے بجائے اپنا عملہ بٹھانے کے احکامات پر کراچی کے دکانداروں میں بے چینی، تاجر برادری کی احتجاج کی دھمکی۔آل کراچی انجمن تاجران کے وائس چیئرمین اور طارق روڈ ٹریڈرز الائنس کے صدر الیاس میمن کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading دکانوں کے کاؤنٹر پر مالک کی بجائے ایف بی آر کا عملہ بیٹھے گا، ایف بی آر کے احکاما ت پر تاجر ایک بار پھر بگڑ گئے

فواد چوہدری کا ٹویٹ سمجھ سے بالاتر ہے، ان کے ذہن میں کیوں تکدر پیدا ہوا، شرعی دلیل دیں تو غور کریں گے، اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین کا حیران کن ردعمل

datetime 9  جنوری‬‮  2020

فواد چوہدری کا ٹویٹ سمجھ سے بالاتر ہے، ان کے ذہن میں کیوں تکدر پیدا ہوا، شرعی دلیل دیں تو غور کریں گے، اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین کا حیران کن ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر فواد چوہدری ہماری سفارشات پر شرعی دلیل دیں تو ہم غور کے لیے تیار ہیں۔اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین قبلہ ایاز نے وفاقی وزیر کے ٹویٹ پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری… Continue 23reading فواد چوہدری کا ٹویٹ سمجھ سے بالاتر ہے، ان کے ذہن میں کیوں تکدر پیدا ہوا، شرعی دلیل دیں تو غور کریں گے، اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین کا حیران کن ردعمل

اب اس ضلع میں بھیک نہیں مانگی جائے گی، حکومت نے بڑی پابندی عائد کردی

datetime 9  جنوری‬‮  2020

اب اس ضلع میں بھیک نہیں مانگی جائے گی، حکومت نے بڑی پابندی عائد کردی

پشاور(این این آئی)ڈپٹی کمشنر پشاور نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت ضلع پشاور کی حدود میں بھیک مانگنے پر پاپندی عائد کر دی ہے۔ حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 188کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ یہ حکم فوری طور پر عرصہ 30دن تک نافذ العمل… Continue 23reading اب اس ضلع میں بھیک نہیں مانگی جائے گی، حکومت نے بڑی پابندی عائد کردی