جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ٹیلی تھون میں لوگوں نے دل کھول کر عطیات دیے، ایک ہی دن میں کروڑوں روپے جمع ہو گئے

datetime 23  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)مختلف ٹیلی تھون کے ذریعے دو ارب 76روپے زائد کے فنڈز جمع ہو چکے ہیں، جمعرات کو 55 کروڑ سے زائد روپے جمع ہوئے۔کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن سے متاثرہ افراد کی امداد کیلئے وزیراعظم عمران خان کے احساس پروگرام کے تحت کورونا ریلیف فنڈ ٹیلی تھون ہوئی جس میں وزیراعظم عمران خان بھی شریک ہوئے۔وزیراعظم عمران خان ”احساس ٹیلی تھون“پروگرام کے تحت وقتاً فوقتاً عوام سے براہ راست عطیات وصول کررہے ہیں اور

اب تک مختلف ٹیلی تھون کے ذریعے 2ارب 76 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جمع ہوچکے ہیں۔سینیٹر فیصل جاوید کے مطابق ہونے والے ٹیلی تھون میں مجموعی طور پر 55 کروڑ 75 لاکھ روپے جمع ہوئے۔ٹیلی تھون کے دوران دنیا بھر سے پاکستانیوں نے فون اور ایس ایم ایس کے ذریعے اپنے عطیات جمع کرائے جبکہ ٹرانسمیشن میں ٹیلی فون کے ذریعے جاوید میانداد، وقار یونس اور دیگر معروف شخصیات بھی شریک ہوئیں۔آخر میں مولانا طارق جمیل نے خصوصی دعا بھی کرائی۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…