جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب فنانس ڈویژن نے 53 کمپنیوں کو کتنی رقم فراہم کی؟نیب نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا

datetime 8  فروری‬‮  2020

پنجاب فنانس ڈویژن نے 53 کمپنیوں کو کتنی رقم فراہم کی؟نیب نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں نیب نے پنجاب 71 کمپنیاں کیس میں جواب جمع کرا دیا ہے جس میں کہاگیا کہ پنجاب فنانس ڈویژن نے 53 کمپنیوں کو 193 ارب روپیہ دیا ۔نیب نے اپنے جواب میں کہاکہ 18 کمپنیوں کو پنجاب فنانس ڈویڑن نے کوئی رقم نہیں دی۔نیب کے مطابق کچھ کمپنیوں… Continue 23reading پنجاب فنانس ڈویژن نے 53 کمپنیوں کو کتنی رقم فراہم کی؟نیب نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا

ڈپٹی سپیکرقاسم سوری کے حلقے میں دوبارہ انتخابات کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

datetime 8  فروری‬‮  2020

ڈپٹی سپیکرقاسم سوری کے حلقے میں دوبارہ انتخابات کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

کوئٹہ (آن لائن) ڈپٹی سپیکرقاسم سوری کے حلقے میں دوبارہ انتخابات کیخلاف اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ 11 فروری کو سماعت کرے گا۔ گزشتہ سماعت قاسم سوری کی درخواست پر کارروائی کے بغیر ہی ملتوی کر دی گئی… Continue 23reading ڈپٹی سپیکرقاسم سوری کے حلقے میں دوبارہ انتخابات کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

حافظ سعید کے مقدمے کا فیصلہ کب سنایا جائیگا؟تاریخ کااعلان کردیا گیا

datetime 8  فروری‬‮  2020

حافظ سعید کے مقدمے کا فیصلہ کب سنایا جائیگا؟تاریخ کااعلان کردیا گیا

لاہور (آن لائن) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم کے رہنما حافظ سعید سمیت ایک اور ملزم کے مقدمے کا فیصلہ 10 فروری کو سنانے کا اعلان کیا ہے۔ حافظ سعید کے وکیل کے مطابق فیصلہ گزشتہ روز سنایا جانا تھا۔ لیکن حافظ سعید کے خلاف دیگر زیر سماعت چار مقدمات کا… Continue 23reading حافظ سعید کے مقدمے کا فیصلہ کب سنایا جائیگا؟تاریخ کااعلان کردیا گیا

ٹک ٹاک شوقین نوجوان کی جانب سے7 سالہ بچے کو رسیوں سے باندھنے کامعاملہ اسمبلی پہنچ گیا

datetime 8  فروری‬‮  2020

ٹک ٹاک شوقین نوجوان کی جانب سے7 سالہ بچے کو رسیوں سے باندھنے کامعاملہ اسمبلی پہنچ گیا

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے شور کوٹ میں ٹک ٹاک کے شوقین نوجوان کی جانب سے سات سالہ بچے کو رسیوں سے باندھنے کے معاملے پر توجہ دلائونوٹس پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میںجمع کر ادی۔رکن اسمبلی نے توجہ دلائو نوٹس میں ملزم کی گرفتاری کیلئے اب تک… Continue 23reading ٹک ٹاک شوقین نوجوان کی جانب سے7 سالہ بچے کو رسیوں سے باندھنے کامعاملہ اسمبلی پہنچ گیا

بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی انکوائری اہم ادارے کے سپرد،اہم انکشافات متوقع

datetime 8  فروری‬‮  2020

بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی انکوائری اہم ادارے کے سپرد،اہم انکشافات متوقع

لاہور( این این آئی)بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی انکوائری ایف آئی اے لاہور کے سپرد کر دی گئی ۔ایف آئی اے نے بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام میں سرکاری افسران کو نوازنے کے حوالے سے انکوائری کا آغاز کر دیا۔ ایف آئی اے ابتدائی طور پر گریڈ 17سے 20کے افسران سے انکوائری کرے گا۔ بتایا گیا… Continue 23reading بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی انکوائری اہم ادارے کے سپرد،اہم انکشافات متوقع

موٹر وے پر خوفناک حادثہ ، متعدد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

datetime 8  فروری‬‮  2020

موٹر وے پر خوفناک حادثہ ، متعدد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

حافظ آباد (این این آئی)حافظ آبادمیں موٹر وے ایم ٹو پر 2 گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔موٹر وے ایم ٹو پر سکھیکی ریسٹ ایریا کے قریب دو گاڑیوں میں خوفناک تصادم ہوا جس میں 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔موٹرے وے پولیس… Continue 23reading موٹر وے پر خوفناک حادثہ ، متعدد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

سیاسی سرگرمیوں میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف سخت ترین ایکشن

datetime 8  فروری‬‮  2020

سیاسی سرگرمیوں میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف سخت ترین ایکشن

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے سیاسی سرگرمیوں میں ملوث سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔محکمہ انتظامیہ نے تمام محکموں کے سیکرٹریوں کو مراسلہ جاری کردیاجس کے مطابق سیاسی پارٹیوں میں عہدہ رکھنے والے ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔مراسلے کے مطابق تمام محکمے سیاسی سرگرمیوں میں ملوث… Continue 23reading سیاسی سرگرمیوں میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف سخت ترین ایکشن

ڈی سی دالبندین کا کروڑوں کی منشیات تحویل میں لینے اور مقدمہ درج کرنے سے انکار مجھے نہیں سمجھ آرہا یہ کونسا قانون ہے،اسسٹنٹ کمشنر عائشہ زہری کی ویڈیو وائرل

datetime 8  فروری‬‮  2020

ڈی سی دالبندین کا کروڑوں کی منشیات تحویل میں لینے اور مقدمہ درج کرنے سے انکار مجھے نہیں سمجھ آرہا یہ کونسا قانون ہے،اسسٹنٹ کمشنر عائشہ زہری کی ویڈیو وائرل

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے حکم پر ڈپٹی کمشنر دالبندین فتح محمد خان کا کروڑوں روپے کی برآمد منشیات تحویل میں لینے سے انکار پر تحقیقات شروع کر دی گئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تین روز قبل اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) عائشہ زہری نے بڑی تعداد میں کروڑوں روپے کی مالیت کے کیمیکلز… Continue 23reading ڈی سی دالبندین کا کروڑوں کی منشیات تحویل میں لینے اور مقدمہ درج کرنے سے انکار مجھے نہیں سمجھ آرہا یہ کونسا قانون ہے،اسسٹنٹ کمشنر عائشہ زہری کی ویڈیو وائرل

کرونا وائرس ،پاکستان میں ہونیوالا بڑا ایونٹ ملتوی کردیا گیا

datetime 8  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس ،پاکستان میں ہونیوالا بڑا ایونٹ ملتوی کردیا گیا

لاہور( آن لائن )چین میں کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال اور سفری دشواریوں کے پیش نظر دو روزہ چھٹی کلر اینڈ کیم ایکسپو ملتوی کردی گئی ہے اب یہ ایکسپو 18اور 19جولائی کو لاہور ایکسپو سنٹر میں منعقد ہوگی۔ یہ بات پنجاب ڈائیز اینڈ کیمیکلز مرچنٹس ایسوسی ایشن کے ریجنل چیئرمین… Continue 23reading کرونا وائرس ،پاکستان میں ہونیوالا بڑا ایونٹ ملتوی کردیا گیا