ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

سب سے بڑا عذاب یہ معاہدے ہیں، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعتراف کر لیا

datetime 23  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سب سے بڑا عذاب مہنگی بجلی کے معاہدے ہیں، بجلی کی قیمتیں کم ہونگی تو لوگوں کو فائدہ ہوگا۔جمعرات کو احساس ٹیلی تھون پروگرام کے دور ان ملک کی معاشی صورتحال پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا

بہت بڑا مسئلہ پاور سیکٹر ہے، سب سے بڑا عذاب مہنگی بجلی کے معاہدے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ میری کوشش ہے کہ شرح سود اور کم ہو جائے، اس کے علاوہ بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی تو لوگوں کو فائدہ ہوگا۔ہمیں موقع مل گیا ہے بجلی اور گیس کے معاہدوں پر نظر ثانی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…