پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

کرونا وائرس سے پریشان پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر !پاکستان کا پہلا قرنطینہ سینٹر خالی ہو گیا،ایران سے واپس آنے والے تمام زائرین صحتیاب ہو کر اپنے گھروں کو چلے گئے

datetime 24  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے فوکل پرسن ڈاکتر فیصل سلطان نے بتایا ہے کہ ڈیر ہ غازی خان میں قائم قرنطینہ سینٹر خالی ہو چکا تفتان سے واپس آئے زائرین مکمل صحت یاب ہو کر گھروں کو چلے گئے ۔ ان کا کہنا تھا کہ تفتان بارڈر سے 14مارچ کو 829زائرین واپس آئے جن میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی

اور انہیں فوری طور پر قرنطینہ شفٹ کیا گیا تھا ، تاہم اس حوالے سے اچھی خبر بتاتا چلوں کہ تمام زائرین مکمل صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو روانہ ہو گئے ہیں ۔صحت یاب ہونیوالے تمام مریضوں کا تعلق پنجاب سے تھا ۔ دوسری طرف پاکستان میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 11513 ہو گئی جبکہ آج پانچ ہلاکتیں بھی سامنے آئیں جس کے بعد ہلاکتوں کی کل تعداد 242تک پہنچ گئی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…