اسلام آباد (این این آئی)وزارت تجارت میں کچھ ملازمین میں کرونا وائرس کا خدشہ ہے ۔ ترجمان کے مطابق علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کروائے جا رہے ہیں۔ ترجمان کیم طابق وزارت تجارت ڈس انفیکشن اور جراثیم کش اسپرے کرنے کیلئے جمعہ سے تین دن مکمل طور پر بند رہے گی۔