پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

نادرا غیر ملکیوں کو بھی شناختی کارڈ جاری کرنے لگا، معروف امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی نے حیرت انگیز ثبوت پیش کر دیا

datetime 4  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نادرا میں بے ضابطگیوں کا انکشاف سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق معروف امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی نے حیرت انگیز انکشاف پاکستانی شناختی کارڈر جاری کرنے کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے کہا ہے کہ بطور ثبوت پیش عارف محمد صالح علی

الزارونی نامی اماراتی شہری کے پاسپورٹ کی تصویر بھی شیئر کی جس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ شخص متحدہ عرب امارات کا شہری ہے ۔ امریکی بلاگر نے سوال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس شخص کو نادرا نے کس اہلیت کی بنا کر شناختی کار ڈ جاری ہے ؟اس کا مطلب ہے کہ میں بھی پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کر سکتی ہوں ۔

موضوعات:



کالم



وزیراعظم


میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…