جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

(ن) لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی میاں نوید بھی کورونا وائرس کاشکار

datetime 4  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی میاں نوید بھی کورونا وائرس کاشکار ہوگئے ۔ بتایاگیاہے کہ پاکپتن کے حلقہ پی پی 192 سے مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی میاں نوید علی بھی کورونا وائرس کاشکارہوگئے ۔

ترجمان ایم پی اے کے مطابق کورونا کاٹیسٹ مثبت آنے پر میاں نوید نے خود کو لاہور میں آئسولیٹ کر لیا۔میاں نوید علی کورونا کے دوران فلاحی سرگرمیوں میں متحرک تھے۔اس سے قبل بھی متعدد ارکان اسمبلی میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…