جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

کاغذ کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا، پریشان حال لوگوں کی پریشانی میں مزید اضافے کا امکان

datetime 11  فروری‬‮  2020

کاغذ کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا، پریشان حال لوگوں کی پریشانی میں مزید اضافے کا امکان

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے کے غریب عوام کے بچوں پر کاغذ بم چلا دی ہے جس کے بعد لاہور کے معروف کتب مارکیٹ اردو بازار میں 1 کلو کاغذ کی قیمت میں 5 روپے اضافہ کردیا گیا ہے اور اس اضافے کے بعد مارکیٹ میں کاغذ کی قیمت 111 روپے فی کلو… Continue 23reading کاغذ کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا، پریشان حال لوگوں کی پریشانی میں مزید اضافے کا امکان

دانش سکولز کے کنٹریکٹرز کی جانب سے جعلی بینک سکیورٹی جمع کرانے کا انکشاف، کروڑوں روپے کی خوردبرد سامنے آ گئی

datetime 11  فروری‬‮  2020

دانش سکولز کے کنٹریکٹرز کی جانب سے جعلی بینک سکیورٹی جمع کرانے کا انکشاف، کروڑوں روپے کی خوردبرد سامنے آ گئی

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت کی زیر نگرانی چلنے والے دانش سکولز کے کنٹریکٹرز کی جانب سے جعلی بینک سکیورٹی جمع کرانے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ دانش سکولز انتظامیہ کی جانب سے درخواست پر وفاقی تحقیقاتی ادارے بینکنگ سرکل نے معاملے کی انکوائری شروع کردی ہے۔ذرائع کا کہنا… Continue 23reading دانش سکولز کے کنٹریکٹرز کی جانب سے جعلی بینک سکیورٹی جمع کرانے کا انکشاف، کروڑوں روپے کی خوردبرد سامنے آ گئی

کیا ہمارا کٹھ پتلی وزیراعظم مزید 18 ملین افراد کو غربت میں دھکیلنے سے پریشان ہے؟ بلاول بھٹو زر داری کے نوٹس پر بختاور کا رد عمل

datetime 11  فروری‬‮  2020

کیا ہمارا کٹھ پتلی وزیراعظم مزید 18 ملین افراد کو غربت میں دھکیلنے سے پریشان ہے؟ بلاول بھٹو زر داری کے نوٹس پر بختاور کا رد عمل

اسلام آباد (این این آئی)شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے چیئرمین پی پی پی کو نیب نوٹس پر ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سوال اٹھایاکہ ہمارا کٹھ پتلی وزیراعظم آخر کس چیز سے پریشان ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے سوال اٹھایاکہ کیا ہمارا کٹھ پتلی وزیراعظم اپنی انتہائی گری ہوئی… Continue 23reading کیا ہمارا کٹھ پتلی وزیراعظم مزید 18 ملین افراد کو غربت میں دھکیلنے سے پریشان ہے؟ بلاول بھٹو زر داری کے نوٹس پر بختاور کا رد عمل

فواد چوہدری نے خلائی مشن کیلئے امارات سے معاونت کی خواہش کا اظہارکر دیا

datetime 11  فروری‬‮  2020

فواد چوہدری نے خلائی مشن کیلئے امارات سے معاونت کی خواہش کا اظہارکر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان خلا، میوزمز اور زراعت کے شعبوں میں متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعاون میں اضافہ چاہتا ہے۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق فواد چوہدری نے کہا کہ ہم میوزیم اور مستقبل کی حکمت عملی بنانے کے خواہاں ہیں لہذا ہم ان معاملات… Continue 23reading فواد چوہدری نے خلائی مشن کیلئے امارات سے معاونت کی خواہش کا اظہارکر دیا

کندھ کوٹ میں اچانک گٹر اور نالوں میں آگ بھڑک اٹھی، حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی

datetime 11  فروری‬‮  2020

کندھ کوٹ میں اچانک گٹر اور نالوں میں آگ بھڑک اٹھی، حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی

کندھ کوٹ(نیوز ڈیسک) کندھ کوٹ میں گٹراورنالوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ انتظامیہ نے تیل مسن موڑ آبادی کے قریب پھینک دیا تھا۔دو روز قبل ساقی موڑ پر ایرانی ڈیزل سے بھرا ٹینکرالٹ گیا تھا۔ انتظامیہ نے ساٹھ ہزار لیٹر ڈیزل کو شہر کے مختلف نالوں میں بہا دیا تھا۔ شہر کے مختلف محلوں کے ہول… Continue 23reading کندھ کوٹ میں اچانک گٹر اور نالوں میں آگ بھڑک اٹھی، حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی

سرجانی ٹاؤن میں بیروزگاری سے تنگ ایک شخص نے پھندا لگا کر اپنی زندگی کاخاتمہ کر لیا

datetime 11  فروری‬‮  2020

سرجانی ٹاؤن میں بیروزگاری سے تنگ ایک شخص نے پھندا لگا کر اپنی زندگی کاخاتمہ کر لیا

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں بیروزگاری سے تنگ ایک شخص نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی،ڈالمیا کے علاقے میں مسلح تالہ توڑ گروپ سرگرم ہوگیا، کھارادر اور شریف آباد سے 3 اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاون خدا کی بستی میں 30 سالہ یوسف مسیح نے… Continue 23reading سرجانی ٹاؤن میں بیروزگاری سے تنگ ایک شخص نے پھندا لگا کر اپنی زندگی کاخاتمہ کر لیا

طلبہ ذہنی طور پر پریشان اور اضطراب میں ہیں، ایدھی فاؤنڈیشن کا چین میں پھنسے طلبہ کو لانے کا فیصلہ، حکومت کے نام خط لکھ دیا گیا

datetime 11  فروری‬‮  2020

طلبہ ذہنی طور پر پریشان اور اضطراب میں ہیں، ایدھی فاؤنڈیشن کا چین میں پھنسے طلبہ کو لانے کا فیصلہ، حکومت کے نام خط لکھ دیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) ایدھی فاؤنڈیشن نے چین کے شہر ووہان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کو وطن واپس لانے کے لیے وزارت خارجہ سے اجازت طلب کرلی ہے۔وفاقی وزیربرائے خارجہ شاہ محمود قریشی کے نام ایک خط میں ایدھی فاؤنڈیشن نے کہا ہے کہ ادارے کا نمائندہ طلبہ سے رابطے میں ہے اور چین میں پھنسے ہوئے… Continue 23reading طلبہ ذہنی طور پر پریشان اور اضطراب میں ہیں، ایدھی فاؤنڈیشن کا چین میں پھنسے طلبہ کو لانے کا فیصلہ، حکومت کے نام خط لکھ دیا گیا

سندھ حکومت نے سترہ سال بعد افغان مہاجرین کی ازسرنو رجسٹریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 11  فروری‬‮  2020

سندھ حکومت نے سترہ سال بعد افغان مہاجرین کی ازسرنو رجسٹریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ حکومت نے 17 سال بعد افغان مہاجرین کی ازسرنو رجسٹریشن کرنے کا فیصلہ کیاہے۔صوبائی محکمہ داخلہ نے متعلقہ اداروں اور وفاقی وزارتوں کے ساتھ افغانیوں کے معاملے پر خط وکتابت شروع کردی ہے۔2003کے بعد سے سندھ میں مقیم افغان مہاجرین کی رجسٹریشن نہیں ہو سکی تھی اسی وجہ سے کراچی سمیت سندھ بھر… Continue 23reading سندھ حکومت نے سترہ سال بعد افغان مہاجرین کی ازسرنو رجسٹریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا

عوام بارہویں کھلاڑی کی باتوں میں نہیں آنے والے، اب نیا ترانہ بنائیں کہ ”مولانا جارہاہے“فردوس عاشق اعوان کا مولانا فضل الرحمن کو مشورہ

datetime 10  فروری‬‮  2020

عوام بارہویں کھلاڑی کی باتوں میں نہیں آنے والے، اب نیا ترانہ بنائیں کہ ”مولانا جارہاہے“فردوس عاشق اعوان کا مولانا فضل الرحمن کو مشورہ

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مولانا فضل الرحمن کو مشورہ دیاہے کہ اب نیا ترانہ بنائیں کہ ”مولانا جارہاہے“،عوام بارہویں کھلاڑی کی باتوں میں نہیں آنے والے،عوام اپنے مسائل کا حل چاہتے ہیں،سیاسی انتشار پھیلانے والا ٹولہ 2023 تک انتظار کرے،منتخب حکومت گرانے کی کوشش… Continue 23reading عوام بارہویں کھلاڑی کی باتوں میں نہیں آنے والے، اب نیا ترانہ بنائیں کہ ”مولانا جارہاہے“فردوس عاشق اعوان کا مولانا فضل الرحمن کو مشورہ