تھوڑی دیر کے لئے ذہنی طور پر عمران صاحب کو ملک کا وزیراعظم بننا ہو گا، ن لیگ برس پڑی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزراء کے ذریعے میڈیا پر دوسرے پارٹی رہنماؤں اور جماعتوں کو چور کہنے اور گالیاں دینے سے قومی یکجہتی قائم نہیں ہو سکتی ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ملک میں کورونا کے معاملے پہ قومی یکجہتی ، اتحاد… Continue 23reading تھوڑی دیر کے لئے ذہنی طور پر عمران صاحب کو ملک کا وزیراعظم بننا ہو گا، ن لیگ برس پڑی
































