لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم،ن لیگی رکن اسمبلی سیف الملوک کھوکھر بیٹے سمیت کورونا وائرس میں مبتلا

6  جون‬‮  2020

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم بھی کرونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ۔ لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے جسٹس شاہد کریم کا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے ۔ کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر جسٹس شاہد کریم نے خود کر گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے کرونا وائرس سے متعلق ایس او پیز پر مزید سختی سے عملدرآمد کا حکم دیدیا ہے۔

دریں اثنامسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی سیف الملوک کھوکھر کی کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آگئی جس کے انہوںنے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔سیف الملوک کھوکھر کے صاحبزادے فیصل سیف الملوک کھوکھر بھی کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ۔ لیگی رکن پنجاب اسمبلی یاسین سوہل کے دو صاحبزادے چودھری عشارب سوہل ایڈوکیٹ اور حارث سوہل ایڈوکیٹ کابھی کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…