پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

گھر میں شور کرنے والی7سالہ معصوم بھتیجی کو ظالم شخص نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

datetime 26  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور کے علاقے ارباب روڈ پر گھر میں کھیلتے بچوں کیساتھ معصوم 7سالہ بچی بھی کھیل رہی تھی ، شور کی آواز سے تنگ آکر چچا نے اپنی بھتیجی کو قتل کر دیا ۔ذرائع نے بتایا کہ سات سالہ معصوم ایشال اپنے گھر کے صحن میں بچوں کیساتھ کھیل رہی تھی جس کی وجہ سے پورے گھر میں شور کی آوازیں آرہی تھیں ۔گھر کی اوپر والی منزل پر چچا فضل حیات رہتا تھا ۔ چچا نے غصے میں آکر اپنی معصوم بھتیجی پر

فائرنگ کھول دی جس کی وجہ سے بچی کی جان چلی گئی ۔ ملزم فائرنگ کرنے کے بعد گھر سے بھاگ گیا، پولیس اس کی گرفتاری کیلئے جگہ جگہ چھاپے مارہی ہے ۔ سات سالہ بچی کے قتل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے ۔ پولیس نے بتایا ہے یہ واقعہ دو روز قبل پیش آیا ہے ،بچی کے والد کی طرف سے درخواست پر اس کے بھائی کیخلاف مقدمہ درج ہو چکا ہے جبکہ ملزم کو گرفتار کرنے کیلئے چھاپے مارجارہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…