اگر مسجد کھلی ہوگی تو امام کسی کو آنے سے نہیں روک سکتا اور اپنی ڈیوٹی انجام دیگا،چھاپوں اورگرفتاریوں پر مفتی منیب الرحمن کا شدید ردعمل
کراچی (این این آئی)چیئر مین ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ حکومتِ سندھ منافقت کو چھوڑے، دوٹوک فیصلہ کرے، سندھ پولیس کورونا ڈیوٹی چھوڑ کر مساجد کے اماموں کے گھروں پر چھاپے مار رہی ہے، تمام ایف آئی آرز واپس لی جائیں، حکومت کا کام حکمت سے معاملات کو چلانا ہوتا ہے۔… Continue 23reading اگر مسجد کھلی ہوگی تو امام کسی کو آنے سے نہیں روک سکتا اور اپنی ڈیوٹی انجام دیگا،چھاپوں اورگرفتاریوں پر مفتی منیب الرحمن کا شدید ردعمل