بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک میں کورونا سے مزید 12 افراد جاں بحق، ہلاکتیں  277 ہو گئی ،مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو گیا

datetime 26  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کرونا وائرس سے مزید 12 افراد کے جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ملک میں مجموعی ہلاکتیں 277ہو گئیں ہیں جبکہ مزید کیسز میں اضافے کے بعدمتاثرین کی تعداد 13ایک سو 91 تک پہنچے گئی ہے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز اب تک 12 اموات اور 462 نئے کیسز رپورٹ

ہو چکے ہیں جس میں سے خیبرپختونخوا میں 71 کیسز اور 5 اموات، سندھ میں 383 کیسز اور 3 ہلاکتیں، پنجاب میں 52 کیسز اور 3 اموات رپورٹ ہوچکی ہیں۔اس کے علاوہ بلوچستان میں بھی ایک نیا کیس اور ایک ہلاکت جبکہ اسلام آباد میں 12 نئے کیسز، گلگت بلتستان میں 10 اور آزاد کشمیر میں 4 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…