پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

اہم مذہبی شخصیت اور رکن قومی اسمبلی کو بھی کرونا وائرس ہوگیا، بیٹے نے تصدیق کردی

datetime 25  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کر م ایجنسی (این این آئی)ایم ایم اے کے کرم ایجنسی سے منتخب ہونے والے قومی اسمبلی کے رکن منیر خان اورکزئی کا کورنا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔منیر خان اورکزئی کے صاحبزادے اختر منیر اورکزئی نے بتایا کہ اپنے والد کے کورونا کے شکار ہونے کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ منیر خان اورکزئی کی حالت اب بہتر ہے۔

وہ ملاقات کیلئے آئے کسی متاثرہ شخص کی وجہ سے بیمار ہوئے ہیں۔اختر منیر اورکزئی نے بتایا کہ منیر خان اورکزئی گزشتہ روز حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں وینٹی لیٹر پر تھے۔انہوں نے بتایا کہ ہماری فیملی کے دیگر افراد کے بھی کورونا کے ٹیسٹ لیے جا رہے ہیں، منیر خان اورکزئی لاک ڈائون کی صورتِ حال میں گھر پر ہی رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…