آئی ایم ایف سے مذاکرات، کامیابی کی صورت میں کتنی بڑی رقم جاری کی جائے گی؟
اسلام آباد(این این آئی) آئی ایم ایف وفد کے ساتھ پالیسی سطح کے مذاکرات پیر سے شروع ہوں گے۔ پالیسی سطح کے مذاکرات میں پاکستانی ٹیم کی قیادت مشیر خزانہ کریں گے۔گورنر سٹیٹ بنک، چیئرپرسن ایف بی آر، سیکرٹری خزانہ وفد کا حصہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق نئے ٹیکس عائد کرنے یا ٹیکس وصولیوں… Continue 23reading آئی ایم ایف سے مذاکرات، کامیابی کی صورت میں کتنی بڑی رقم جاری کی جائے گی؟