جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پولیس ماڈل تھانہ کا ڈرائیور  علاقے میں دہشت کی علامت بن گیا

datetime 24  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عبدالحکیم ( این این آئی ) عبدالحکیم کی سیاسی، سماجی مذہبی، وکلاء  صحافی برادری کے رہنماؤں پیر سید محبوب الرحمن شاہ، شیخ احسان الرحمن، ساجد الرحمن فاروقی، چوھدری شفیق الرحمان ایڈووکیٹ، چوھدری عبدالجبار ایڈووکیٹ، چوھدری اعجاز حسین، داؤد انجم مغل، زبیر اقبال مغل، ڈسٹرکٹ رپورٹر عبداللطیف انور، خرم نواز مہروی، چوھدری توقیر احمد، ریاض حسین سسرانہ، یاسین سیال، محمد جاوید دیندار، چوھدری سجاد اشرف، شوکت

گل، چوھدری محمد ادریس، جاوید خان اوڈ راجپوت، چوھدری دلشاد احمد، شہریار خاں، رانا ندیم شاہد، رانا عدنان زاہد، امان اللہ قریشی، وجاہت حسین سرگانہ، چوھدری قربان اسحاق اور زبیر احمد ظہیر نے پولیس ماڈل تھانہ عبدالحکیم کے ڈرائیور اظہر سلیم کے شہریوں کے ساتھ ناروا روئیے بداخلاقی کرنے اور ناجائز اختیارات استعمال کر کے تنگ کرنے پر آرپی او ملتان، ڈی پی او خانیوال سے فوری طور پر کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے –

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…