بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب نے یوسف عباس شریف کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)نیب نے یوسف عباس شریف کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ۔ جمعرات کو دائر درخواست میں کہاگیا کہ لاہور ہائیکورٹ کا 18 فروری کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے،یوسف عباس شریف کی ضمانت منسوخ کی جائے۔ درخواست میں کہاگیاکہ لاہور ہائیکورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا،یوسف عباس شریف کو ضمانت دینے کیلئے

ہارڈشپ کا کوئی معاملہ نہیں تھا۔موقف اختیار کیاگیاکہ یوسف عباس چوہدری شوگر ملز کے سی ای او رہ چکے ہیں ،چوہدری شوگر ملز کرپشن میں یوسف عباس شریف کا کلیدی کردار رہا۔ موقف اختیار کیاگیاکہ نواز شریف کیساتھ ملکر یوسف عباس شریف نے اربوں روپے کی کرپشن کی،یوسف عباس شریف نے نواز شریف سے قریبی رشتہ ہونے کا ناجائز فائدہ اٹھایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…