اتحادیوں کے تحفظات کیسے دور کئے جائیں؟ پی ٹی آئی قیادت نے سر جوڑ لئے
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے اپنے اتحادیوں کے تحفظات دور کرنے کیلئے مشاورت کا عمل جاری رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پرامید ہیں ہفتہ دس دن میں اتحادیوں کے تحفظات دور کرلیں گے۔ جمعرات کو حکومتی مذاکراتی کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں اتحادی جماعتوں سے ہونے والے رابطوں کے… Continue 23reading اتحادیوں کے تحفظات کیسے دور کئے جائیں؟ پی ٹی آئی قیادت نے سر جوڑ لئے