جن مسافروں میں 48گھنٹے قبل بخار ، کھانسی سانس رکنے کی علامات ہوں وہ ائیر پورٹ مت آئیں ۔۔۔سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لئے نئے قواعد و ضوابط جاری
کراچی (این این آئی)سعودی ائیرلائن نے نئی ٹریول ایڈ وائزری جاری کردی جس میں کہا گیا کہ سفرسے 48 گھنٹے پہلے اگر بخار کھانسی ، سانس رکنے کی علامات ہیں تو ائیرپورٹ مت آئیں۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کیخلاف حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے سعودی ائیرلائن نے مسافروں کیلئے نئی ٹریول ایڈ وائزری جاری کردی جبکہ… Continue 23reading جن مسافروں میں 48گھنٹے قبل بخار ، کھانسی سانس رکنے کی علامات ہوں وہ ائیر پورٹ مت آئیں ۔۔۔سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لئے نئے قواعد و ضوابط جاری





































