منگل‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2024 

عثمان بزدار کی وہ حرکت جو ان کے اپنے ہی گلے پڑ گئی،معاملہ اوپر تک جا پہنچا

datetime 7  جنوری‬‮  2020

عثمان بزدار کی وہ حرکت جو ان کے اپنے ہی گلے پڑ گئی،معاملہ اوپر تک جا پہنچا

لاہور(سی پی پی)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی اسمبلی سے مسلسل غیر حاضری کیخلاف تحریک استحقاق جمع کرا دی گئی، تحریک استحقاق رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ تیمور نے جمع کروائی۔تحرک استحقاق میں کہا گیا کہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی پنجاب اسمبلی سے مسلسل غیر حاضری سے اس ایوان کا استحقا ق مجروح ہوا، عثمان بزدار… Continue 23reading عثمان بزدار کی وہ حرکت جو ان کے اپنے ہی گلے پڑ گئی،معاملہ اوپر تک جا پہنچا

تعلیم کا فروغ، خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی کھل کر سامنے آگئی ، 6 سال کے دوران سکول سے محروم رہنے والے بچوں میں ریکارڈاضافہ

datetime 7  جنوری‬‮  2020

تعلیم کا فروغ، خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی کھل کر سامنے آگئی ، 6 سال کے دوران سکول سے محروم رہنے والے بچوں میں ریکارڈاضافہ

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا میں گزشتہ 6 سالوں کے دوران اسکول سے محروم رہنے والے بچوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے صوبائی اسمبلی میں جمع کرائے گئے اعداد و شمار کے مطابق صوبے میں گزشتہ 6 سالوں کے دوران اسکولوں میں داخل نہ ہونے والے بچوں کی… Continue 23reading تعلیم کا فروغ، خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی کھل کر سامنے آگئی ، 6 سال کے دوران سکول سے محروم رہنے والے بچوں میں ریکارڈاضافہ

شدید ٹھنڈ، ملک بھر میں بارشیں، پہاڑوں پر برف باری ، سلسلہ مزید کتنے دن جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

datetime 7  جنوری‬‮  2020

شدید ٹھنڈ، ملک بھر میں بارشیں، پہاڑوں پر برف باری ، سلسلہ مزید کتنے دن جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

لاہور/اسلام آ با د (آن لائن)وفا قی اورصوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر کے میدانی علاقوں میں بارش اورپہاڑی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت بدستورقائم ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ آ ئندہ دو روز تک جا ری رہے گا۔ پہاڑوں پر برفبا ری کا امکا ن… Continue 23reading شدید ٹھنڈ، ملک بھر میں بارشیں، پہاڑوں پر برف باری ، سلسلہ مزید کتنے دن جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ن لیگی رہنما مائزہ حمید تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں پہنچ گئیں لیکن کیوں اور کیسے؟دلچسپ صورتحال پیدا

datetime 7  جنوری‬‮  2020

ن لیگی رہنما مائزہ حمید تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں پہنچ گئیں لیکن کیوں اور کیسے؟دلچسپ صورتحال پیدا

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی مائزہ حمید پی ٹی آئی کے اجلاس میں پہنچ گئیں۔مسلم لیگ (ن )اور پی ٹی آئی کے بیک وقت پارلیمانی پارٹی اجلاس جاری تھے کہ ن لیگی رہنما مائزہ حمید غلطی سے تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں پہنچ گئیں۔سیکورٹی عملے نے انہیں بتایا… Continue 23reading ن لیگی رہنما مائزہ حمید تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں پہنچ گئیں لیکن کیوں اور کیسے؟دلچسپ صورتحال پیدا

سوشل میڈیا پرخاتون کو نوکری کا جھانسہ دینے والا ملزم گرفتار ،جانتے ہیں ملزم نے کس سابق وزیر کا نام استعمال کیا؟

MIAN TARIQ
MIAN TARIQ
datetime 7  جنوری‬‮  2020

سوشل میڈیا پرخاتون کو نوکری کا جھانسہ دینے والا ملزم گرفتار ،جانتے ہیں ملزم نے کس سابق وزیر کا نام استعمال کیا؟

لاہور( این این آئی )ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے فیس بک پر سابق وزیر پانی وبجلی عابد شیر علی کے نام پر خاتون کو نوکری کا جھانسہ دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم سیل سرفراز چوہدری کی قیادت میں ٹیم نے ملزم سید راشد عرفان کو گرفتار کیا ۔… Continue 23reading سوشل میڈیا پرخاتون کو نوکری کا جھانسہ دینے والا ملزم گرفتار ،جانتے ہیں ملزم نے کس سابق وزیر کا نام استعمال کیا؟

پی ٹی آئی کے ایم پی اے سبطین خان نے دوبارہ صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

datetime 7  جنوری‬‮  2020

پی ٹی آئی کے ایم پی اے سبطین خان نے دوبارہ صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور(سی پی پی)پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے سبطین خان نے دوبارہ صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا،گورنر پنجاب چودھری سرور نے سبطین خان سے حلف لیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے سبطین خان نے دوبارہ صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا،سبطین خان کے حلف… Continue 23reading پی ٹی آئی کے ایم پی اے سبطین خان نے دوبارہ صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ٹک ٹاک نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

datetime 7  جنوری‬‮  2020

ٹک ٹاک نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

پشاور(سی پی پی)خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ سے تعلق رکھنے والا سونو سنگھ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاں بحق ہونے والے سونو کے کزن نے اپنے ایک ٹوئٹ میں نوجوان کی ہلاکت کی خبر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ… Continue 23reading ٹک ٹاک نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

مزید 500این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ ،جانتے ہیں تمام این جی اوز کا تعلق کس شہر ہے؟

datetime 7  جنوری‬‮  2020

مزید 500این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ ،جانتے ہیں تمام این جی اوز کا تعلق کس شہر ہے؟

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت نے مزید 5سو این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔ سیکریٹری سماجی بہبود رجسٹریشن منسوخ ہونے والی 5 سو این جی اوز کراچی کی ہی ہیں۔اب تک سندھ میں 6ہزار 193این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کردی ہے۔ رجسٹریشن منسوخ ہونے والوں میں سے ابھی تک کسی بھی این… Continue 23reading مزید 500این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ ،جانتے ہیں تمام این جی اوز کا تعلق کس شہر ہے؟

صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے اپنی ہی جماعت کی معروف خاتون رکن اسمبلی کو اپنا میڈیا ایڈوائزر مقرر کردیا

datetime 7  جنوری‬‮  2020

صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے اپنی ہی جماعت کی معروف خاتون رکن اسمبلی کو اپنا میڈیا ایڈوائزر مقرر کردیا

لاہور( این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے مسرت جمشید چیمہ کو میڈیا ایڈوائزر مقرر کردیا ۔مسرت جمشید چیمہ کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ رکن اسمبلی مسرت جمشید چیمہ پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئر پرسن بھی ہیں۔