پاکستان میں کورونا مریضوں کی عمریں 21 سے 30 سال کے درمیان ہیں، مشیر صحت کا خصوصی بیان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کے مریضوں کی عمریں 21سے 30سال کے درمیان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا تشویشناک خبر دیتے کہا ہے کہ پاکستان میں زیادہ تر مریضوں کی عمریں 21سال سے 30سال کے درمیان ہے ۔ جن میں 64فیصد مرد جبکہ 26فیصد خواتین ان میں شامل ہیں ۔ پاکستان… Continue 23reading پاکستان میں کورونا مریضوں کی عمریں 21 سے 30 سال کے درمیان ہیں، مشیر صحت کا خصوصی بیان