آل پارٹیز کانفرنس میں شہباز شریف کی جگہ شرکت کون کرے گا ؟نام سامنے آگیا
لاہور (آن لائن) کرونا وائرس کے معاملے پر پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے بلائی جانیوالی آل پارٹیز ویڈیو کانفرنس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف شرکت نہیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے اس اقدام پر شہباز شریف نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کو… Continue 23reading آل پارٹیز کانفرنس میں شہباز شریف کی جگہ شرکت کون کرے گا ؟نام سامنے آگیا